• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دنیش کارتک کا انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیاد صفر کا ریکارڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2024
0 0
A A
دنیش کارتک کا انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیاد صفر کا ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
انڈین پریمیر لیگ میں دسویںسب سے زیادہ رن بنانے والے دنیش کارتک اس لیگ میں سب سے زیادہ صفر حاصل کرنے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ رائل چیلنجرس ب بنگلور کی جانب سے دہلی کیپٹلس کے خلاف بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں انہیں تیز بالر راسک سلام نے کلدیپ یادوکے ہاتھوں کیچ کرایا۔ وہ دوسری بال کا شکار ہوئے تھے۔ وہ 18 ویں مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے۔
دنیش کارتک نے 2008 سے اب تک دہلی کیپٹلس، گجرات لائنس، پنجاب کنگس، کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس ،رائل چیلنجرس ب بنگلور اور ممبئی انڈینس کے جانب سے جو 255 میچ کھیلے ہیں انکی232 اننگوں میں26.46 کی اوسط اور135.38 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 22 نصف سنچریوں کی مدد سے4817 رن بنائے ہیں جس میں18 مرتبہ وہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے ہیں۔ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر 97 رن ہے جو انہوں کو لکاتہ نائیٹ رائیڈرس کی جانب سے راجستھان رائلز کے خلاف کولکاتہ میں25 اپریل2019 کو ہوے میچ میں50 بالوں پر سات چوکوں اور نو چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔
دائیں ہاتھ کے اس بلے باز کو سب سے زیادہ صفر رائل چیلنجرس بنگلور کی جانب سے کھیلتے ہوئے ملے ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلور کے لئے انہوں نے جو58 میچ کھیلے ہیں انکی 51 اننگوں میں سات مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں۔ کولکاتہ نائیٹ رائیڈڑس کی جانب سے انہوں نے جو61 میچ کھیلے ہیں انکی58 اننگوں میں وہ چار مرتبہ صفر کا شکار ہوئے ہیں۔ ممبئی انڈینس کی جانب سے36 میچوں کی 33 اننگوں میں سے تین میں وہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے تھے۔ دہلی کیپٹلس کی جانب سے56 میچوں کی49 اننگوں میں اور گجرات لائنس کی جانب سے30 میچوں کی28 اننگوں میں وہ دو۔دو مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب کنگس کی جانب سے انہوں نے جو چودہ میچ کھیلے ہیں انکی13 اننگوں میں وہ ایک مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے تھے۔
ان سے پہلے انڈین پریمیر لیگ میں سب سے زیادہ صفر کا ریکارڈ مشتر کہ طور پر روہت شرما اور گلین میکسویل کے پاس تھا۔ دونوں کھلاری 17۔17 مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے تھے۔ رہت شرما نے2008 ابھی تک دہلی کیپٹلس اور ممبئی انڈینس کے لئے جو256 میچ کھیلے ہیں انکی 251 اننگوں میں29.54 کی اوسط اور130.78کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور42 نصف سنچریوں کی مدد سے6560 رن بنائے ہیں۔ وہ سترہ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میںناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر109 رن ہے جو انہوں نے ممبئی انڈینس کی جانب سے کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف کولکاتہ میں12 مئی2012 کو 76 منٹ میں60 بالوں پر12 چوکوں اور پانچ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔
گلین میکسویل نے2012 سے اب تک جو دہلی کیپٹلس، ممبئی انڈینس،پنجاب کنگس اور رائل چیلنجرس بنگلور کے لئے جو 132میچ کھیلے ہیں انکی 127 اننگوں میں25.04 کی اوسط اور156.35کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ اٹھارہ نصف سنچریوں کی مدد سے2755 رن بنائے ہیں۔ وہ سترہ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میںناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور 95رن ہے جو انہوں نے پنجاب کنگس کی جانب سے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شارجہ میں22 اپریل2014 کو 43 بالوں پر پانچ چوکوں اور نو چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔
فیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist