• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سماجی و فلاحی تنظیم انٹر نیشنل اویکننگ سینٹرکے ذریعہ مدرسوں میں کتاب اور راشن کی تقسیم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2023
0 0
A A
سماجی و فلاحی تنظیم انٹر نیشنل اویکننگ سینٹرکے ذریعہ مدرسوں میں کتاب اور راشن کی تقسیم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، دارالحکومت دہلی اور بھارت کے بہار ،اتر پردیش، جھارکھنڈ وغیرہ کے پسماندہ علاقوں کے مدرسوں میں جدید تعلیم کے پروگرامز انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر مشہور فلاحی اور سماجی تنظیم کے ذریعہ سے موڈرن ایجوکیشن سے متعلق عربی اور انگریزی زبان سکھانے کی بنیادی کتابیں بڑی مقدار میں تقسیم کی گئیں ، تنظیم کے صدر مجاز مونگیری نے یہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام انگلینڈ( یونایٹیڈ کنگ ڈم )کے بین الاقوامی انسانی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم سرونگ ہیومنیٹی کے اشتراک سے کیا گیا ہے مجاز مونگیری نے لندن میں واقع سرونگ ہیومنیٹی کے ہیڈ آفس کے ڈایریکٹر شاکر حسیب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی مسلمانوں کے سچے خیر خواہ ہیں جن کا مقصد ہندوستان کے پچھڑے نادار بچوں کی جدید تعلیم کے لئے کوشش کرنا اور ان کی مدد کرنا ہے . سرونگ ہیومنیٹی ہندوستان میں ضرورت مند مسلموں کے لئے عیدالضحیٰ کے موقع پر بڑے پیمانے پر قربانی کا اہتمام بھی کراتی ہے ۔مشہور اسلامی اسکالر مفتی عبدالواحد قاسمی صدر ولی اللہی دارالافتاء والقضاء وآن لائن فتویٰ دہلی اور ماہر اسلامیات ڈاکٹر پروفیسر مفتی آصف اقبال قاسمی نے مشترکہ طور پر جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کو اصغر علی امام مہدی سلفی امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ، عزیر احمد قاسمی صدر مرکزی جمعیت علماء ہند ، علی اختر امان اللہ استاد جامعہ ریاض العلوم اور دہلی جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری کے خاص صلاح کار، محمد شمیم اختر صدر ہاجرہ گرلس اسکول ، ڈاکٹر ظفر الاسلام خان سابق چیئر مین دہلی اقلیتی کمیشن جیسے معزز شخصیات کی تصدیقات مذکورہ تنظیم کو حاصل ہیں۔ مشہور اسلامی شخصیت ولی اللہی دارالافتاء والقضاء وآن لائن فتویٰ دہلی کے صدر مفتی عبدالواحد قاسمی اور ماہر اسلامیات ڈاکٹر مفتی آصف اقبال قاسمی صدر اسلامک ریسرچ اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن جنہیں سابق صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کے ہاتھوں ایک انٹر نیشنل بین المذاھب سمیلن میں مسلم سماج کے نمائندہ شخصیات کے طور پر اعزاز سے نوازا گیا ۔دونوں اسلامی اسکالر نے انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کے صدر مجاز مونگیری کے انسانیت وسماجی کاموں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ پچھلے کئ سالوں سے ملک کی قومی یکجہتی ،بھائ چارگی اور عوام کی بہتری کے لیے کام کررہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجاز مونگیری کے ذریعہ پیغمبر حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر لکھے ناول کی مغربی ممالک میں اچھی مقبولیت ہورہی ہے جس کی آمدنی تنظیم اور قوم و ملت کے کام آرہی ہے ،غور طلب ہے کہ مذکورہ تنظیم بھارت کے تمام دھرموں کے پسماندہ طبقات کے لئے بھی کام کررہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist