• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیت علماء تلنگانہ کی کوششوں سے ضلع نلگنڈہ میں لیبر کارڈ تقسیم پروگرام کامیابی سے منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2026
0 0
A A
جمعیت علماء تلنگانہ کی کوششوں سے ضلع نلگنڈہ میں لیبر کارڈ تقسیم پروگرام کامیابی سے منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

نلگنڈہ ،پریس ریلیز،ہمارا سماج:مولانا سید شاہ احسان الدین قاسمی صدر جمعیت علماء تلنگانہ کی خصوصی ہدایت پر ضلع نلگنڈہ کے تپرتی منڈل کے موضع امام پیٹ میں جمعیت علماء تپرتی یونٹ کے زیرِ اہتمام ایک اہم عوامی فلاحی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مستحق افراد کے درمیان لیبر کارڈس کی تقسیم عمل میں آئی۔اس پروگرام کے دوران تقریباً 50 مستحقین کو لیبر کارڈ فراہم کیے گئے، جس سے علاقے میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ یہ پروگرام جمعیت علماء ضلع نلگنڈہ کے جنرل سکریٹری مولانا اکبر خان اسعدی کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔جمعیت کی مسلسل جدوجہد اور رہنمائی کے نتیجے میں ضلع کے مختلف دیہاتوں میں سینکڑوں افراد اپنے لیبر کارڈ بنوانے میں کامیاب ہوئے، جو کہ ایک بڑی سماجی خدمت اور قابلِ ستائش اقدام ہے۔اس موقع پر جمعیت کے ذمہ داران اور مقامی معززین نے شرکت کرتے ہوئے اس پروگرام کو عوامی فلاح و بہبود کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے لیبر کارڈ کی اہمیت اور اس کے متعدد فوائد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے لیبر کارڈ ہولڈرز کو مختلف فلاحی اسکیمات کے تحت مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ خاص طور پر:لڑکی کی شادی کے موقع پر 30 ہزار روپے تک امداد لڑکی کی پیدائش پر 30 ہزار روپے کی مالی مدد سڑک حادثات کی صورت میں 4 لاکھ روپے تک انشورنس کور حادثاتی موت کی صورت میں متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے تک امداد مقررین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس اہم سرکاری سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور جلد از جلد اپنا لیبر کارڈ بنوائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی اسکیمات کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقات کو سہارا دینا اور ان کی معاشی حالت کو بہتر بنانا ہے۔پروگرام کے اختتام پر مستحقین میں لیبر کارڈس تقسیم کیے گئے، اور جمعیت علماء کے ذمہ داران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی اس طرح کے فلاحی پروگرام جاری رکھے جائیں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے مستفید ہو سکیں۔اس موقع پر مفتی صہیب اسعدی صدر جمعیت علماء تپرتی یونٹ کے علاوہ دیگر اراکین اور مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist