• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈاکٹر قہرمان سلیمانی ڈائرکٹر مرکز تحقیقات فارسی خانہ فرہنگ ایران کا شعبہ فارسی جامعہ ملیہ میں استقبال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 4, 2023
0 0
A A
ڈاکٹر قہرمان سلیمانی ڈائرکٹر مرکز تحقیقات فارسی خانہ فرہنگ ایران کا شعبہ فارسی جامعہ ملیہ میں استقبال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، آج مرکز تحقیقات فارسی خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران ، نئی دہلی کے نومنتخب ڈائرکٹر قہر مان سلیمانی نے شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ تشریف لاکر صدر شعبہ فارسی پروفیسر عبدالحلیم و دیگر اساتذہ سے ملاقات کی۔ آپ کے ہمراہ سابق ڈائرکٹر ڈاکٹر احسان اللہ شکر اللہی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر فارسی اور فارسی زبان کی مشکلات سے متعلق ڈاکٹر قہرمان سلیمانی نے تبادلہ خیال کیا اور شعبہ کو بھروسہ دلایا کہ اگر کسی طرح کی علمی وادبی تعاون کی ضرورت ہے مرکز تحقیقات فارسی ہمہ وقت حاضر ہے۔ آپ نے ہندوستان میں فارسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا ملک ہے جہاں کی رگ رگ میں فارسی بسی ہوئی ہے۔ آپ نے شعبہ میں آکر انتہائی خوشی کا اظہار کیااور کہا مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں اپنے ہی گھر میں موجود ہوں۔ ڈاکٹر احسان اللہ شکر اللہی نے اس موقع پر نئے ڈائرکٹر کا تعارف کراتے ہوئے شعبہ کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ واقعا شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ ہندوستان کا ممتازترین شعبہ ہے۔ ڈاکٹر شکر اللہی نے فارسی میں اشعار پڑھ کر بھی سنائے ۔ اس موقع پر صدر شعبہ فارسی پروفیسر عبدالحلیم نے شعبہ کا مکمل تعارف کراتے ہوئے اپنے مہمانوں کا استقبال کیا اور آپ نے دیوان ضیا کا ایک نسخہ ڈاکٹر قہرمان سلیمانی کی خدمت میں پیش کیا جس کی آپ نے کافی ستائش کی۔ ڈاکٹر سید کلیم اصغر ایسوسی ایٹ پروفیسر نے بھی اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں انتہائی خوشی ہے کہ آج موجودہ ڈئرکٹر مرکز تحقیقات فارسی خانہ فرہنگ ایران، نئی دہلی اور سابق ڈائرکٹر ڈاکٹر احسان اللہ شکر اللہی ہمارے شعبہ فارسی میں تشریف لائے۔ آج کی اس استقبالیہ تقریب میں ڈاکٹر زہرہ خاتون،ڈاکٹر احمد حسن، ڈاکٹر یاسر عباس، ڈاکٹر تصور مہدی، ڈاکٹر نوید جعفری اور باقر مہدی وغیرہ بھی موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist