• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پیس پارٹی کے بغیر اپوزیشن اتحاد کے خوابوں کی تعبیر نہیں ہے ممکن:ڈاکٹر ایوب سرجن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 6, 2023
0 0
A A
پیس پارٹی کے بغیر اپوزیشن اتحاد کے خوابوں کی تعبیر نہیں ہے ممکن:ڈاکٹر ایوب سرجن
Share on FacebookShare on Twitter

پرتاپ گڑھ،5نومبر : پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ مبینہ سیکولر پارٹیوں کو مسلمانوں کا ووٹ تو چاہیئے ،مگر مسلم قیادت انہیں منظور نہیں ،مگر اس مرتبہ پالیمانی انتخاب کے حالات مختلف ہوں گے مسلمان ان مبینہ سیکولر پارٹیوں و ان کے اقتدار سے بخوبی واقف ہے ، بی جے پی کو شکست دینے کے نام پر مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے والی پارٹیوں کو مایوسی ضرور ہوگی ، مسلمان ووٹر سمجھ چکا ہے کہ اپنی قیادت میں ہی ،ان کا مفاد ہے ۔پیس پارٹی کے بغیر اپوزیشن اتحاد کا بی جے پی کو شکست دینے کے خواب کی تعبیر ممکن نہیں ہے ۔انہوں نے اپوزیشن اتحاد کے ذریعہ مسلم قیادت کو نظر انداز کرنے کے متعلقہ میں اپنے رد عمل میں مذکورہ تاثرات کا اظہار کیا ۔ڈاکٹر ایوب سرجن نے کہا کہ آزادی کے بعد سے مسلمان سیکولرزم کے نام پر جن سیاسی پارٹیوں خصوصی طور سے کانگریس کو ایک طویل عرصے تک اقتدار پر قابض کرایا ،ان کے زیر اقتدار مسلمانوں کو میرٹھ سے ملیانہ،بھاگل پور بہار اور نیلی آسام وغیرہ سانحہ کا سامنا کرنا پڑا ،اور جہاں تک ترقی کا سوال ہے انہیں صرف مزدور تک محدود کر دیا گیا ،جس کی توثیق سچر کمیٹی نے کر دی ہے ۔ وہیں ملیانہ کو وہ سانحہ کیا مسلمان بھول جائے گا جب بے گناہ مسلمانوں کو پی اے سی کے ذریعہ قتل کر گنگ نہر میں پھینک دیا گیا،اس وقت اترپردیش میں کانگریس زیر اقتدار تھی ،جس نے مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرنے کے برعکس پی اے سی کے اہلکار قاتلوں کو بچانے کا کام کیا ہے ۔اس طرح کانگریس کے زیر اقتدار مسلمانوں کا بھرپور استحصال کیا گیا ، جو کسی سے مخفی نہیں ہے ،اسی طرح سماج وادی پارٹی و بی ایس پی کی حکومتوں میں مسلمانوں کا استحصال کیا گیا ،سماج وادی اقتدار میں فسادات سے گزرنا پڑا تو ،بی ایس پی اقتدار میں بے گناہ مسلمانوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجا گیا ۔مذکورہ سبھی سیکولر پارٹیاں بی جے پی کا خوف دکھاکر ووٹ حاصل کر اقتدار پر قابض ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی و مبینہ سیکولر پارٹیوں کا کردار ایکساں ہے ،دونوں میں کوئی فرق نہیں ۔اپوزیشن اتحاد بی جے پی کو شکست دینے کے نام پر پھر ایک مرتبہ انہیں جھانسہ دینے میں کوشاں ہیں ۔مسلمان سیاسی طور پر ظلم سہتے سہتے اتنا تو سمجھ چکا ہے کہ مبینہ سیکولر پارٹیاں ان کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے صرف بے وقوف بناتی ہیں ۔ڈاکٹر ایوب نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد مسلم سیاسی پارٹیوں کو نظر انداز کر بی جے پی کو کبھی بھی شکست نہیں دے سکتا۔مسلمان ووٹر اپنی قیادت کی جانب دیکھ رہا ہے ،پیس پارٹی پارلیمانی انتخاب میں اہم کردار ادا کرے گی ،اور سبھی سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی ۔اپوزیشن اتحاد کا خواب پیش پارٹی کے بغیر ادھورا ہے ۔پیس پارٹی پارلیمانی انتخاب کے لئے پوری طرح تیار ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist