• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ٹرائل رَن کے دوران 2 بچیوں کو کچلتے ہوئے نکل گئی ٹرین،

وزیر ریل اشونی ویشنو نے دیا جانچ کا حکم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 29, 2023
0 0
A A
ٹرائل رَن کے دوران 2 بچیوں کو کچلتے ہوئے نکل گئی ٹرین،
Share on FacebookShare on Twitter

اندور :29دسمبر /سماج نیوز سروس ۔مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں دو بچیوں کی موت واقع ہو گئی۔ دراصل اندور ضلع کے لسوڑیا تھانہ حلقہ میں تین بچیاں کوچنگ کلاس کے بعد گھر لوٹ رہی تھیں جب ایک ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں حادثہ کا شکار ہو گئیں۔ اس حادثہ کی خبر ملنے پر پہنچی لسوڑیا تھانہ پولیس نے بچیوں کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔اس حادثہ کی خبر تیزی کے ساتھ علاقے میں پھیل گئی۔ خبر ملتے ہی ریاستی وزیر تلسی سلاوٹ سمیت دیگر مقامی عوامی نمائندے مردہ بچیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے پہنچے۔ تلسی سلاوٹ نے اس دردناک حادثہ پر شدید رنج کا اظہار کیا اور بچیوں کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق لسوڑیا تھانہ حلقہ کے سیٹلائٹ جنکشن کالونی باشندہ تین بچیاں ببلی، رادھیکا اور سادھنا کوچنگ کلاس کے بعد واپس اپنے گھر کی طرف لوٹ رہی تھیں۔ اسی دوران جب وہ ریلوے ٹریک کے قریب تھیں تو سب سے آگے چلنے والی لڑکی سادھنا ریلوے ٹریک کراس کر گئی، لیکن پیچھے چلنے والی ببلی اور رادھیکا اچانک سے ریلوے ٹریک پر آ رہی ٹریک کی زد میں آ گئی۔ جائے حادثہ پر ہی دونوں بچیوں کی موت ہو گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس ریلوے ٹریک پر کسی طرح کی کوئی ٹرین نہیں گزرتی تھی، لیکن آج اس ٹریک پر ٹرائل رَن ہونا تھا۔ جب ٹرائل رَن ہو رہا تھا تبھی بچیوں کا وہاں سے گزرنا ہوا اور اس دوران دو بچیاں اس کی زد میں آ گئیں۔ لسوڑیا تھانہ انچارج تاریش سونی نے بتایا کہ حادثہ میں دو بچیوں کی موت ہوئی ہے۔ ٹرین حادثہ کی جانکاری جب وزیر ریل اشونی ویشنو کو ملی تو انھوں نے جانچ کا حکم صادر کر دیا۔ موقع پر موجود سادھنا نامی بچی نے بتایا کہ وہ اپنی دونوں ساتھیوں کے ساتھ گھر کی طرف جا رہی تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔ وہ تو ریلوے ٹریک پار کر گئی، لیکن ببلی اور رادھیکا پیچھے چل رہی تھیں اس لیے ٹریک پار نہیں کر پائیں۔ جب اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو کافی تیزی سے (تقریباً 120 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے) ٹرین وہاں سے گزری اور اس دوران دونوں ساتھ چلنے والی بچیاں ٹرین کی زد میں آ گئیں۔ وہ جب تک کچھ سمجھ پاتی، اس سے پہلے ہی ٹرین ان کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist