• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے بات چیت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 11, 2025
0 0
A A
سعودی عرب اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے بات چیت
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (ہ س)۔چین کی وزارت تجارت کے مطابق وزیر تجارت وانگ وینٹو نے کل جمعرات کے روز اپنے سعودی ہم منصب ماجد بن عبداللہ القصیبی سے بات چیت کی۔ وڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے رابطے میں امریکی ٹیرف کا معاملہ زیر بحث آیا۔اس کے علاوہ دونوں وزراء نے چین اور سعودی عرب کے درمیان اور اسی طرح چین اور خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر بات چیت۔ادھر سعودی عرب میں چین کے سفیر چانگ ہوا نے زور دیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یک طرفہ طور پر نافذ کیا جانے والا کسٹم ٹیرف عالمی اقتصادی نظام کے استحکام پر ایک’کاری ضرب‘ کے مترادف ہے۔ سفیر کے مطابق چین اس پالیسیوں کو مسترد کرتا ہے اور ان کی پر زور مذمت کرتا ہے۔چینی سفیر نے ’العربیہ‘ سے بات کرتے ہوئے باور کرایا کہ ان کا ملک بیرونی ماحول کے منفی اثرات کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کی اقتصادی بنیادیں ابھی تک مضبوط ہیں۔ سال 2024 میں مجموعی مقامی پیداوار (جی ڈی پی) میں پانچ فی صد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔چین کے ایک ذمے دار نے کل جمعرات کے روز زور دیا کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا فروغ یہ بیجنگ کے لیے خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہے۔ریاض میں چینی سفارت خانے منسٹر کونسلر مئی جیان کا کہنا تھا کہ "دونوں ملکوں کی قیادت نے اپنے خصوصی تعلقات کے سلسلے میں فائدہ مند نتائج کو یقینی بنایا ہے۔ اس ضمن میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی حجم مسلسل کئی برسوں سے 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر رہا ہے۔ دونوں ملکوں کی جانب سے ثقافت، فن اور موسیقی کے شعبوں میں سرگرمیوں کا پیکج متعارف کرایا جائے گا۔انھوں نے واضح کیا کہ ” چین اور سعودی عرب کثیر قطبی دنیا کے دو اہم ممالک اور مستقبل کی تعمیر کے لیے مخلص شراکت دار ہی ں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل جمعرات کے روز یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بڑھتی ہوئی تجارتی جنگ ختم کرنے کے لیے چین کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹرمپ نے یہ بیان کابینہ کے ایک اجلاس کے دوران میں دیا، یہ اجلاس صحافیوں کے لیے کھلا تھا۔وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد کسٹم ٹریف کل جمعرات کے روز سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔ اس طرح واشنگٹن کی جانب سے بیجنگ پر عائد اضافی ٹیرف 145 فی صد تک پہنچ گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist