• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت کے اعلان کوٹرمپ نے مضحکہ خیز قرار دے دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 7, 2025
0 0
A A
ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت کے اعلان کوٹرمپ نے مضحکہ خیز قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے نئی سیاسی جماعت امریکا پارٹی بنانے کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا صرف دو جماعتی نظام کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔صدر ٹرمپ نے یہ بیان مورِسٹاؤن ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران دیا، وہ اپنے نجی گالف کلب کے دورے کے بعد واشنگٹن واپسی کے لیے ایئر فورس ون میں سوار ہو رہے تھے، ان کے ہمراہ امریکی سیکریٹری آف کامرس ہاورڈ لٹ نک بھی موجود تھے۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ تیسری پارٹی بنانا مضحکہ خیز ہے، ہم ریپبلکن پارٹی کے ساتھ شاندار کامیابی حاصل کر رہے ہیں، ڈیموکریٹس اپنی سمت کھو چکے ہیں، لیکن امریکا ہمیشہ سے دو جماعتی نظام کے تحت ہی چلا ہے، تیسری پارٹی صرف انتشار پیدا کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام ہی دو جماعتوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تیسری پارٹیاں کبھی کامیاب نہیں ہوئیں، تو وہ (مسک) اس سے دل بہلا سکتا ہے، لیکن میں اسے سنجیدہ نہیں لیتا۔یاد رہے کہ ایلون مسک نے ایک دن قبل امریکا پارٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کی نئی ٹیکس کٹوتی اور اخراجاتی پالیسی کے خلاف میدان میں اتریں گے، کیونکہ یہ بل ملک کو دیوالیہ کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔مسک نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی آئندہ وسط مدتی انتخابات میں ان ریپبلکن اراکینِ کانگریس کو چیلنج کرے گی جنہوں نے اس پالیسی کی حمایت کی، جسے ٹرمپ نے بڑا، خوبصورت بل قرار دیا تھا۔واضح رہے کہ ایلون مسک حکومتی اصلاحات اور وفاقی نظام کو مختصر کرنے کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، مگر اب ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر چکی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist