• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹول کا اختتام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 24, 2022
0 0
A A
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹول کا اختتام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،ہماراسماج:غالب انسٹی ٹیوٹ کی ذیلی شاخ ’ہم سب ڈرامہ گروپ‘ کے زیر اہتمام چار روزہ اردو ڈرامہ فیسٹول کا 22 نومبر کو اختتام ہو گیا۔ اس فیسٹول میں ملک کے مشہور و معروف فنکاورں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ڈرامہ فیسٹول کا افتتاح 19 نومبر کو شام چھہ بجے ہوا۔ اس موقع پر غالب انسٹی ٹیوٹ کے ڈائرکٹر ڈاکٹر ادریس احمد نے کہا کہ غالب انسٹی ٹیوٹ کی سرگرمیوں کا دائرہ صرف اردو تحقیق و تنقید تک محدود نہیں ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ ہر سال بڑے اہتمام سے ڈرامہ فیسٹول منعقد کرتا ہے جس میں ہمیشہ ملک کے بہترین فنکاروں کو دعوت دی جاتی ہے اور وہ ہماری درخواست پر تشریف بھی لاتے ہیں۔ اس سال بھی ہم نے ملک کے نامور فنکاروں کو مدعو کیا ہے۔ فیسٹول کے پہلے دن جناب اشوک لال کا تحریر کردہ ڈرامہ ’دیکھا اندیکھا‘ اسٹیج کیا گیا جس کے ہدایت کار جناب فہد خان تھے۔ یہ انترال تھیئٹر گروپ کی پیش کش تھی۔ دوسرے دن 20 نومبر کو پروفیسر دانش اقبال کا تحریر کردہ ڈرامہ ’عجیب داستان ہے یہ‘ پیش کیا گیا یہ ونگ کلچرل سوسائٹی کی پیشکش تھی۔ تیسرے دن 21 نومبر کو جناب ایس ایم اظہر عالم کا تحریر کردہ ڈرامہ ’پت جھڑ‘ پیش کیا گیا۔ یہ پیش کش تھی لٹل تھیسپیئن کولکاتا کی۔ فیسٹول کے آخری د ن 22 نومبر کو جناب دانش حسین نے ’قصے بازی‘ پیش کیا یہ ہوش ربا ریپرٹری پرائیوٹ لمیٹڈ کی پیش کش تھی۔اس موقع پرغالب انسٹی ٹیوٹ کے سکریٹری پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی اور غالب انسٹی ٹیوٹ کی ذیلی شاخ’ہم سب ڈرامہ گروپ‘کی چیئر پرسن ڈاکٹر رخشندہ جلیل صاحبہ بھی موجود رہیں اور فنکاروں کو مومنٹو بھی پیش کیا۔ پروگرام میں چاروں دن شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پروگرام کو کامیاب بنایا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist