• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 23, 2024
0 0
A A
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دی
Share on FacebookShare on Twitter

ناٹنگھم (یو این آئی) اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک کی شاندار بلے بازی اور پھر کرس ووکس اور شعیب بشیر کی خطرناک گیندبازی کی بنیاد پر انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے شکست دے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 سے ناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ برتھویٹ اور مائیکل لوئس کی سلامی بلے بازوں کی جوڑی نے 385 رنز کے جیت کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے شاندار آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 66 رنز کی شراکت قائم کی۔ لیکن اس کے بعد ویسٹ انڈیز کا کوئی بلے باز کریز پر نہ ٹھہر سکا۔ شعیب بشیر اور کرس ووکس کی خطرناک گیندبازی کے سامنے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 36.1 پر صرف 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شعیب بشیر نے 41 رنز کے عوض پانچ، کرس ووکس نے 28 رنز کے عوض دو وکٹیں، گس ایٹکنسن نے 49 رنز کے عوض دو اور مارک ووڈ نے 17 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں 121 اور دوسری اننگز میں 51 رنز بنانے والے اولی پوپ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس سے قبل جو روٹ (122) اور ہیری بروک (109) کی سنچری اننگز کی مدد سے انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 425 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کے سامنے جیت کے لیے 385 رنز کا ہدف رکھا تھا۔ جو روٹ نے اپنی 32ویں ٹیسٹ سنچری اور ہیری بروک نے اپنی پانچویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جارڈن سیلز نے 97 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ کیون سنکلیئر (76) اور اولی پوپ (51) نے نصف سنچریاں بنائیں۔ الزاری جوزف نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ شمر جوزف، جیسن ہولڈر اور کیون سنکلیئر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں اولی پوپ (121) کی سنچری، بین ڈکٹ (71) اور کپتان بین اسٹوکس (69) کی نصف سنچریوں کی مدد سے 416 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جےڈن سیلز، کیون سنکلیئر اور کیویم ہوج نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ شمر جوزف نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔ جواب میں کیویم ہوج (120) اور جوشوا ڈی سلوا کی ناٹ آؤٹ (82) کی اننگز کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 457 رنز بنائے اور 41 رنز کی برتری حاصل کی۔ انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ایٹکنسن اور بشیر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ مارک ووڈ اور بین اسٹوکس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist