• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اٹاوہ کا نام بدل کر ملائم سنگھ یادو نگر رکھا جائے : فیصل سلمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 6, 2023
0 0
A A
اٹاوہ کا نام بدل کر ملائم سنگھ یادو نگر رکھا جائے : فیصل سلمانی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، سماج وادی پارٹی کے سابق ریاستی وزیر سرفراز خان نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعلیٰ اترپردیش آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی ملک کے تئیں خدمات کو دیکھتے ہوئے اٹاوہ کا نام ملائم سنگھ یادو نگر رکھا جائے۔ چکروتہ روڈ سہارنپور میں واقع اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سابق ریاستی وزیر سرفراز خان نے کہا کہ ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ملائم سنگھ یادو نے اور ملک اور ریاست کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور انہوں نے ملک اور ریاست کی ترقی میں اضافہ کرنے کا کام کیا، جب جب ملائم سنگھ یادو اقتدار میں آئے تب تب انہوں نے ریاست کے چاروں طرف ترقی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں وزیر دفاع رہتے ہوئے ملک کی سرحدوں کو پوری طرح محفوظ رکھا ، پڑوسی ممالک سے بھی اچھے تعلقات بنائے رکھے۔ انہوں نے ہمیشہ سیکولرازم کو آگے بڑھانے کا کام کیا ہے۔ سہارنپور کے سابق شہر صدر فیصل سلمانی اور ضلع نائب صدر حسین قریشی نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو ایک ایسے لیڈر تھے جو سبھی سیاسی جماعتیں ان کا بڑا احترام کرتی تھیں، ملک کی سیاست میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا ا س لئے انہیں بھارت رتن کے اعزاز سے نوازا جانا چاہئے۔ کیوں کہ ملائم سنگھ یادو عام انسان ہونے کے ساتھ ساتھ کبھی بھی تنازعات میں نہیں رہے۔ انہوں نے صاف ستھری سیاست کرتے ہوئے اپنا الگ مقام حاصل کیا۔ ایسے شخص کو سرکار کی جانب سے اعزاز دیا جانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ضلع اٹاوہ کا نام بدل کر ملائم سنگھ یادو نگر رکھا جائے ۔ انہوں نے گورنر اترپردیش کو مکتوب ارسال کرکے مطالبہ کیا کہ اٹاوہ ضلع کا نام ملائم سنگھ یادو کے نام سے کیا جانا ضروری ہے۔ میٹنگ میں موجود سبھی لوگوں نے ایک آواز میں ان کے اس مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت جلد سے جلد اس مطالبہ کو پورا کریں ۔ برجیش شرما اور رام کمار وشو کرما نے کہا کہ ملائم سنگھ یادو ملک کے ایک وفادار سیاست داں تھے ، انہو ںنے ہمیشہ ملک میں محبت کا پیغام دیا اور سبھی کو ساتھ لے کر چلے۔ ان کے دور میں ریاست نے بھرپور ترقی کی ہے ، مگر آج بی جے پی کے پاس مہنگائی اور بے روزگار روکنے کے لئے کوئی پالیسی نہیں ہے ، ،کسان ، نوجوان، چھوٹا تاجر سبھی اس حکومت سے پریشان ہیں ۔ اس حکومت میں کسی کی کوئی بات نہیں سنی جارہی ہے جو بھی حکومت کے خلاف بولتا ہے اس کے اوپر جھوٹے مقدمات قائم کرکے انہیں جیلوں میں ڈالا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام اب ان کی پالیسیوں کو سمجھ چکی ہے اورآنے والے پارلیمانی انتخاب میں بی جے پی کو شکست دینے کا ذہن بناچکے ہیں ۔ میٹنگ میں شاہنواز،چاندادنیٰ چودھری، وشال یادو، راجا ، وید پال، نور حسن، دھیرج کمار وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist