• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لا کمیشن کو یونیفارم سول کو ڈ پر رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع

جن افراد نے کسی بنا پر اب تک رائے نہیں دی تھی وہ اس موقع کا ضرور فائدہ اٹھائیں - آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 17, 2023
0 0
A A
لا کمیشن کو یونیفارم سول کو ڈ پر رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ملک کے مسلمانوں اور تمام سنجیدہ و انصاف پسند افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ملک کی تکثیریت، تنوع اور مذہبی و ثقافتی آزادی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو یونیفارم سول کو ڈ کی مخالفت میں اپنی رائے مدلل انداز میں لا کمیشن آف انڈیا کو ضرور دیں۔ اگر کسی وجہ سے وہ اب تک اپنی رائے یا مشورہ کمیشن کو نہ دے سکے ہوں تو ان کے لئے ایک خوش خبری یہ ہے کہ لا کمیشن نے یونیفارم سول کو ڈ پر رائے یا مشورہ دینے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ اب 28؍ جولائی تک لوگ اپنا جواب داخل کرسکتے ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے درج ذیل ایک لنک جاری کی گئی تھی، آپ اس لنک کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنی رائے بھیجیں اور اپنے متعلقین سے بھیجوائیں۔
https://tinyurl.com/nouccisAIMPLB
ترجمان بورڈ نے مزید کہا کہ لا کمیشن کے ممبر سکریٹری کے بسوال نے اپنے نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ یو سی سی پر رائے دینے کے معاملے میں لوگوں کی دلچسپی اور شوق کو دیکھتے ہوئے نیز کئی افراد اور تنظیموں کے مطالبہ پر رائے دینے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ خود آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے بھی لا کمیشن کے چیرمین کو ایک خط لکھ کر رائے دینے کی مدت کو 6 ماہ تک بڑھا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اب چونکہ مزید دو ہفتوں کا وقت بڑھا دیا گیا ہے تو ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ تنظیمیں اور افراد 28 جولائی تک اپنی رائے ضرور بالضرور لاکمیشن تک پہنچادیں۔ لاکمیشن کے نوٹیفیکیشن میں جہاں عام آدمی کو رائے دینے کی بات لکھی گئی ہے وہیں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تنظیم/جماعت/سوسائٹی/ اور معزز شہریوں (اہل علم، قانون داں، دانشور اور انٹیلیکچول) حضرات سے بھی رائے دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے درج ذیل لنک کو استعمال کرکے اداروں/جماعتوں اور شخصیات کی طرف سے رائے دی جاسکتی ہے۔http://tinyurl.com/nouccisAIMPLB-Trust-Leaderیا کمیشن کے درج ذیل لنک پر اپنا جواب داخل کریں۔membersecretary-lci@gov.in

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist