• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مساجد کے حقوق کی ادائیگی میں مسلمانوںکی کوتاہی تشویش ناک :مولانا محمد رحمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2023
0 0
A A
مساجد کے حقوق کی ادائیگی میں مسلمانوںکی کوتاہی تشویش ناک :مولانا محمد رحمانی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:اللہ رب العالمین نے مساجد کو اپنی سب سے زیادہ پسندیدہ جگہ قرار دیا ہے اوران مسجدوں کے مستقل حقوق اور آداب قرآن وسنت میں وارد ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ مسجد کوآباد کرنے والے وہی لوگ ہوتے ہیں جواللہ تعالیٰ پر ایمان کا حق ادا کرتے ہیں ، یوم آخرت پر مکمل یقین اورایمان رکھتے ہیں اور صلاۃ قائم کرتے ہیں، زکاۃ کی ادائیگی کرتے ہیں اوراللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے اور ان صفات کی وجہ سے امید ہے کہ اللہ انہیں عنقریب ہدایت یافتہ لوگوںمیں شامل فرمائے گا ۔ آج مسلمانوں میں ایسے افراد کثرت سے پائے جاتے ہیں جومساجد کے حقوق میں سخت کوتاہی کا شکار ہیں اور مساجد کی توہین وتنقیص تک کا جرم سرانجام دیتے ہیں جبکہ مسجدیں اللہ کا گھر اوراللہ کے پسندیدہ مقامات ہیںاوربازار اللہ کے نزدیک سب ناپسندیدہ اوربرا مقام ہے لیکن بدقسمتی سے آج مسلمان بازاروں میں زیادہ اور مسجدوں میں کم نظر آتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر ، نئی دہلی کے صدر مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ نے سنٹر کی جامع مسجد ابوبکرصدیق،جوگابائی ، نئی دہلی میں خطبۂ جمعہ کے دوران کیا ۔ مولانا مساجد کے حقوق وآداب سے متعلق خطاب فرمارہے تھے ۔ مولانا نے سورۂ جن کی آیت نمبر ۱۸ کی روشنی میں مسجدوں کا پہلا حق ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ مسجد اللہ کے ذکر واذکار کے لیے ہیں ان میں دنیاوی گفتگو اورفضول باتیں نہیں ہونی چاہیے ۔ دوسرا حق یہ ہے کہ ہم مادی طور پر مسجدوں کے وسائل اور مسجدوں کی تعمیر میں حصہ لیں اورمعنوی طورپر مسجدوں کا حق ادا کرتے ہوئے انہیں آباد رکھیں اوربالخصوص صلاۃ فجر میں ضرور حاضر ہوں۔مساجد کے حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے مولانا رحمانی نے مزید فرمایا کہ مسجدوں کا تیسرا حق یہ ہے کہ مسجدوں کے لیے زینت اختیار کی جائے اورمساجد میں جانے سے پہلے صفائی ، پاکی اور اچھے اورساتر لباس کا اہتمام کیا جائے۔ کوشش کی جائے کہ کرتا پہن کر مسجد جائیں، تنگ ا ورباریک لباس سے پرہیز کریں، ایسی پینٹ اورشرٹ ہرگزنہ پہنیں جواتنی تنگ ہوکہ رکوع اور سجدہ میں کمر کھل جائے ۔اللہ رب العالمین نے سورۂ اعراف میں مساجد کے لیے زینت اختیار کرنے کا حکم آیت نمبر ۳۱ میں دیا ہے ۔مساجد کا چوتھاحق یہ ہے کہ مسجد میں داخل ہونے پر تحیۃ المسجد یعنی مسجد کے نذرانہ کی دو رکعت کا خصوصی اہتمام کیا جائے ۔ مساجد کا پانچواں حق یہ ہے کہ مسجد میں آنے سے پہلے پیاز ، لہسن اوربدبودار چیزوں کے استعمال سے پرہیز کیا جائے ، بیڑی، سگریٹ بھی اسی ضمن میں ہیں بلکہ یہ تو سرے سے حرام ہیں ان سے بھی بدبو پیدا ہوتی ہے لہٰذا ان کے استعمال کے بعد بھی مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں۔مسجد کا چھٹا حق یہ ہے کہ مسجد میں غائب چیزوں کو تلاش کرنے کا اعلان ا ورخرید وفروخت کرنا بھی جائز نہیں ہے لہٰذا اس سے مکمل پرہیز کیا جانا چاہیے۔ ساتواں حق یہ ہے کہ اذان ہونے کے بعد مسجد سے باہر نکلنا جائز نہیں ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اذان کے وقت مسجد کا دروازہ کھلتے ہی مسجد کے بیت الخلا کواستعمال کرکے نماز پڑھے بغیر نکل جانے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہوتی ہے جوکہ مسجد کی توہین ہے اورایسا کرنے والے ٹوکنے اور سمجھانے کی صورت میں لڑائی جھگڑے پر بھی اتر جاتے ہیں جو کہ ایک المیہ ہے۔ مسجد کا آٹھواں حق یہ ہے کہ مسجد کے اندر سکون واطمینان کا ماحول بنایا جائے اور شور وغوغہ سے پرہیز کیا جائے ، مسجد میں دنیاوی باتیں قطعا نہ کی جائیں ۔ نواں حق یہ ہے کہ دیر سے آنے والے لوگوں کے گندھے پھلانگنے سے پرہیز کریں اورپہلے سے جگہ پر قبضہ نہ کیا جائے بلکہ جوپہلے آئے وہ آگے بیٹھے اور دیر سے آنے والا پیچھے بیٹھے۔خطیب محترم نے دسویں چیز کا ذکر کرتے ہوئے موبائل فون کے استعمال کا تذکرہ کیا اورفرمایا کہ بہت خطرناک چیز ہے جس نے مساجد سے سکون کو غارت کر ڈالا ہے ہمیں اس سے ممکنہ حد تک بچنا چاہیے اب تو مسجدوں میں موبائل کے ذریعہ میچ دیکھنے کے واقعات بھی آرہے ہیں جوتشویش ناک ہے اور ایک حق یہ بھی ہے کہ مسجد کا سامان اُٹھا کر لے جانا بھی جائز نہیں بلکہ وہ مسجد کے لیے خاص ہے ۔خطیب محترم نے مسجد کے حق کوادا نہ کرنے والوں کو سب سے بڑا ظالم بتایا اور فرمایا کہ اس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے سورۂ بقرہ کی آیت نمبر ۱۱۴ میں فرمایا ہے اورمسجدوں کا حق ادا کرنے والے سب سے افضل لوگ ہیں جس کا تذکرہ سورۂ نور کی آیت نمبر ۳۷ میںہوا ہے ۔اخیر میں دعائیہ کلمات اورمساجد کے حقوق کی ادائیگی کے اہتمام کی اپیل پر خطبہ ختم ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist