• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایمان ایک امانت ہے، اس کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

دارالعلوم زکریا جوہی نہریا کانپور میں سالانہ جلسہ دعائیہ و تقسیمِ اسناد و انعامات کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 30, 2026
0 0
A A
ایمان ایک امانت ہے، اس کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور ، ،سماج نیوز سروس: شہر کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم زکریا، جوہی نہریا، کانپور کا سالانہ جلسہ دعائیہ، تقسیمِ اسناد و انعامات” زیرِ سرپرستی مہتمم مدرسہ مفتی محمد سعید خاں قاسمی نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے موجودہ دور کے فتنوں اور نئی نسل کے ایمان پر پڑنے والے اثرات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے فرمایا کہ آج کے دور میں مسلمانوں کے سامنے سب سے بڑا چیلنج غربت یا جہالت نہیں، بلکہ اپنی اور اپنی نسلوں کے ایمان و عقیدے کا تحفظ ہے۔ ایمان کوئی وراثت نہیں بلکہ ایک امانت ہے، جس کی نگرانی نہ کی جائے تو اس کے ضائع ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔مولانا نے موبائل اور سوشل میڈیا کے بے جا استعمال پر فکر مندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج انٹرنیٹ کے ذریعے نئی نسل کے ذہنوں میں ’دین بیزاری‘ انجیکٹ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مدارس ایمان بناتے اور بچاتے ضرور ہیں، لیکن جب تک گھروں کا ماحول دینی نہیں ہوگا، بچوں کی مکمل تربیت ممکن نہیں۔ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کو ایمانی ماحول فراہم کریں۔ جمعیۃ علماء شہر کانپور کے سکریٹری مولانا انصار احمد جامعی نے مدارسِ عربیہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے الفاظ، لب و لہجے اور معانی کی حفاظت کے لیے ان مدارس کا انتخاب فرمایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کے الفاظ میں وہ تاثیر ہے کہ اسے سن کر لوگوں کے دل بدل جاتے ہیں۔ یہ مدارس ہی ہیں جو قرآن کی عملی اور لفظی حفاظت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ مدرسہ فاروقیہ کے استاذ قاری محمد آصف ثاقبی نے بھی خطاب فرمایا۔پروگرام میںتعلیمی سال میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اعلیٰ نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلبہ کو شیلڈز اور گراں قدر انعامات سے نوازا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام اللہ سے ہوا، جبکہ مولوی محمد مسعود جامعی نے نعت و منقبت کا نذرانہ پیش کیا۔ نظامت کے فرائض مدرسہ کے استاذ مولانا محمد سہیل قاسمی نے بحسن و خوبی انجام دیے۔اس موقع پر شہری جمعیۃ کے نائب صدر مولانا محمد انیس خاں قاسمی، قاضی شریعت مولانا محمد انعام اللہ قاسمی، مولانا محمد اویس جامعی، مولانا محمد عبید قاسمی، حافظ محمد عمران، حاجی عزیز الدین، محمد محب اللہ خان، حافظ نوشاد، قاری حشمت علی کے علاوہ کثیر تعداد میں مقامی عوام موجود تھے۔ مہتمم مدرسہ مفتی محمد سعید قاسمی نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist