• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

معروف دانشور مرحوم پروفیسر خالد رشید گیارہویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2024
0 0
A A
معروف دانشور مرحوم پروفیسر خالد رشید گیارہویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:معروف ماہر قانون اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید خالد رشیدکو اسلامی قانون، انٹرنیشنل لائ، اوقاف، تاریخ اور دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات کی بنیاد پر انسٹیٹوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے گیارہویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا، ایوارڈ میں مومینٹو، توصیفی سرٹیفکیٹ اور ایک لاکھ روپے کا چیک دیا گیاجسے ان کے بیٹے ڈاکٹر سید حامد رشید نے جامعہ ہمدرد دہلی کے کنوینشن سینٹر میں ایک تقریب کے دوران وصول کیا ۔اس موقع پر سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئی او ایس کی ایوارڈ جیوری نے گیارہویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کیلئے جس شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ بہت مناسب اور پرفیکٹ ہے، ڈاکٹر خالد رشید کی قانون اور اوقاف کے میدان میں قابل ذکر اور طویل خدمات ہیں، اقلیتی امور کے وزرات کی ذمہ داری سنبھالنے کے دوران اوقاف کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں پروفیسر خالد صاحب کی کتاب اور ریسرچ سے ہمیں بہت مدد ملی تھی۔ انہوں نے کہاکہ آئی او ایس کے اہم کارناموں اور پروگرام میں یہ بہت اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ ملت کیلئے غیر معمولی خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انہیں سراہا جاتاہے۔ ڈاکٹر ایم اے سکندر رجسٹرار جامعہ ہمدرد نے اپنے خطاب میں آئی او ایس کو ملک و ملت کا اہم ادارہ قرار دیتے کہا کہ ایوارڈ کا یہ سلسلہ اچھی پہل ہے اور اس مرتبہ جن کا انتخاب کیا گیا ہے وہ اپنی خدمات کی وجہ سے مکمل طور پر اس کے حقدار تھے۔ آئی او ایس کی چیرمین ڈاکٹر منظور عالم اپنی بیماری کے سبب شریک نہیں رہے تاہم ان کا خطاب شیخ نظامِ الدین نے پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے کہاکہ ہمارے لئے فخر کا موقع ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈیز کے اس ایوارڈ سے اس مرتبہ پروفیسر خالد رشید کو سرفراز کیا جارہاہے ، ڈاکٹر خالد رشید کی خدمات چھ دہائیوں پر محیط ہے، انڈیا ،نائجیریا اور ملیشیا میں رہتے ہوئے انہوں نے ملت کیلئے غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے، اوقاف پر ان کا ریسرچ سب سے اہم ہے، آئی او ایس نے اوقاف کے موضوع پر ان کی کئی کتابوں کو شائع بھی کیا ہے۔ڈاکٹر محمد نعیم مختار وزیر برائے مذہبی امور ملیشیا نے اپنے خطاب میں ڈاکٹر خالد رشید کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ وہ یقینی طور پر اس کے حقدار ہیں، انہوں نے اوقاف اور دیگر شعبوں میں ملیشیا میں بھی غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے جس سے ہماری حکومت نے بہت استفادہ کیا ہے اور ہم ان کے شکر گزار ہیں۔قبل ازیں آئی او ایس کے جنرل سیکریٹری پروفیسر زیڈ ایم خان نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہاکہ آئی او ایس کے متعدد شعبوں میں ایوارڈ کا بھی سلسلہ ہے، تعلیمی اور ملی میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا جاتا ہے ، گذشتہ دنوں میں سابق چیف جسٹس اے ایم احمدی، امارت شرعیہ ، مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی ، پروفیسر اختر الواسع ، کے رحمن خان سمیت متعدد شخصیات سے سرفراز ہوچکی ہے ، گیارہویں ایوارڈ کیلئے ڈاکٹر خالد رشید ی کا انتخاب کیا گیا۔ یہ ایوارڈ مرحوم ڈاکٹر خالد رشید کے بیٹے ڈاکٹرسید حامد رشید اور ان کی بیٹی آمنہ رشید نے وصول کیا اس موقع پر انہوں نے آئی او ایس اور ڈاکٹر منظور عالم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ میرے والد کی دو محبت تھی ایک اوقاف اور دوسرا میری والدہ ان کو سب سے زیادہ دلچسپی اوقاف کے امور میں تھی۔ پروفیسر افضل وانی صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم خالدرشید ایک شخص نہیں بلکہ انجمن تھے ، ان کے ساتھ مجھے کام کرنے کا موقع ہے ملاہے ان میں بہت گہرائی اور ملت کیلئے فکرمندی تھی۔ایوارڈ تقریب میں ہندوستان میں وقف قانون اور انتظامیہ پر ایک کتاب کا رسم اجراء بھی عمل میں آیا ۔قبل ازیں قرآن کی تلاوت سے پروگرام کا آغاز ہوا۔ پروفیسر حسینہ حاشیہ نے تمام مہمانوں اور شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist