• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ2026 میں سب سے تیز سات سو چھکے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 30, 2026
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ2026 میں سب سے تیز سات سو چھکے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پنجاب کنگس کے آسڑیلیائی بلے باز مارکس اسٹونیزنے انڈین پریمیر لیگ2026 میں سات سواں چھکا لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔ راجستھان رائلز کے تیز بالر جوفرا آرچر کی بال پر آوٹ ہوئے بغیر 62 رن کی اننگ کے دوران لگایا گیا ان کا دوسرا چھکا 40 ویں میچ کی78 ویں اننگ میں سات سواں تھا۔ نیو چنڈی ٖگڈھ میں ہوئے اس میچ میں مارکس اسٹونیز نے31 منٹ میں22 بالوں پر چار چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے یہ رن بنائے تھے۔اس مرتبہ انڈین پریمیر لیگ میں سب سے کم اننگوں میں سات سوچھکے مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے سب سے کم اننگوں میں سات سو چھکے2024 میں مارے گئے تھے تب40 ویں میچ کی79 ویں اننگ میں ایسا ہوا تھا۔ گذشتہ سال سات سو چھکے42 ویں میچ کی84 ویں اننگ میں مکمل ہوئے تھے۔
پنجاب کنگس اور راجستھان رائلزکے درمیان میچ کے اختتام تک جو717چھکے مارے گئے ہیں وہ93 کھلاڑیوں نے مارے ہیں۔ راجستھان رائلز کے ویبھو سوریہ ونشی نو اننگوں میں37 چھکوں کے ساتھ پہلے مقام پر ہیں جبکہ سن رائزرس حیدرآباد کے ابھیشیک شرما آٹھ ناننگوں میں چھکوں کے ساتھ دوسرے مقام پر ہیں۔ پنجاب کنگس کے پرینش آریہ سات اننگوں میں26 چھکے لگاکر تیسرے مقام پر ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے رجت پاٹیدارسات اننگوں میں23 چھکوں کے ساتھ چوتھے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز ہیں ۔ پانچواں مقام پنجاب کنگس کے شریاس آیر کے پاس ہے جنہوں نے آٹھ میچوں کی سات اننگوں میں22 مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی ہے۔
لوکیش راہول نے19 اور کوپر کونولی نے18 چھکے مارے ہیں۔ دو کھلاڑیوں نے سترہ۔ سترہ اور دو کھلاڑیوں نے سولہ۔سولہ چھکے جڑے ہیں۔ دو کھلاڑیوں نے پندرہ ۔پندرہ مرتبہ بال کو باونڈڑی سے باہر کی سیر کرائی ہے جبکہ چار کھلاڑی چودہ چھکے لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔ دو کھلاڑی تیرہ ۔تیرہ اور تین کھلاڑیوں نے بارہ۔بارہ چھکے مارے ہیں۔ چار کھلاڑیوں نے گیارہ گیارہ، پانچ کھلاڑیوں نے دس۔دس چھکے جڑے ہیں۔ ایک کھلاڑی نو اور پانچ کھلاڑیوں نے آٹھ۔آٹھ اورچار کھلاڑیوں نے ساتْ سات چھکے جڑے ہیں۔نو کھلاڑی چھ۔چھ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرانے میں کامیاب رہے ہیں۔تین کھلاڑیوں نے پانچ۔ پامچ چھکے لگائے ہیں جبکہ نو کھلاڑی چار۔ چار چھکے لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔چار کھلاڑیوں نے تین۔ تین چھکے مارے ہیں جبکہ پندرہ کھلاڑیوں نے دو۔دو مرتبہ ایسا کیاہے۔بارہ کھلاڑی ایک ایک مرتبہ چھکا لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔ آٹھ ٹیموں نے اس انڈین پریمیر لیگ میںآٹھ۔ آٹھ میچ کھیلے ہیں جبکہ ایک ٹیم نے سات اور ایک نے نو میچ کھیلے ہیں۔ پنجاب کنگس واحد ٹیم ہے جس نے چھکوں کی سنچری مکمل کرلی ہے۔ اس کے نو کھلاڑیوں نے آٹھ میچوں میں 101 چھکے جڑے ہیں۔سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے آٹھ میچوں میں نو کھلاڑیوں نے 92 چھکے مارے گئے ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے دس کھلاڑیوں نے نو میچوں میں 90 چھکے لگائے ہیں۔ چوتھا مقام راجستھان رائلز کے پاس ہے جس کے نو کھلاڑہ نو میچوں میں 86 چھکے لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔ چنئی سپر کنگس کے گیارہ کھلاڑیوں نے آٹھ میچوں میں 63 مرتبہ بال کو باونڈری لائیں سے باہر کی سیر کرائی ہے۔ چھٹا مقام دہلء کیپٹلس کے پاس ہے جس کے آٹھ کھلاڑیوں نے آٹھ میچوں میں 60 چھکے مارے ہیں۔ ممبئی انڈینس کے لئے آٹھ کھلاڑیوں نے سات میچوں میں 59 چھکے لگائے ہیں۔ کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے گیارہ کھلاڑیوں نے آٹھ میچوں میں 56 چھکے جڑے ہیں۔ آخری مقام مشترکہ بور پر گجرات ٹائٹنس اور لکھنو سپر جائنٹس ہیں۔ ان دونوں ٹیموں کے نو ۔نو کھلاڑیوں نے آٹھ میچوں میں 56۔56 چھکے مارے ہیں۔
دہلی کیپٹلس اور پنجاب کنگس کے درمیان دہلی میں 25 اپریل2026 کو ہوئے میچ میں آ ٹھ کھلاڑیوں نے کل33 چھکے مارے کو اس مرتبہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ دہلی کے دو کھلاڑیوں نے تیرہ اور پنجاب کے چھ کھلاڑیوں نے بیس چھکے مارے۔ نیوچنڈی گڈھ میں 19 اپریل 2026 کوپنجاب کنگس اور لکھنو سپر کنگس کے درمیان میچ میں کل دس کھلاڑیوؓں نے 32 چھکے مارے تھے جو اس سال ایک میچ میں دوسرے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ پنجاب کنگس کے پانچ کھلاڑیوں نے21 چھکے جڑے تھے جبکہ لکھنو سپر جائنٹس کے پانچ کھلاڑوں نے گیارہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی تھی۔ بنگلورو میں پانچ اپریل 2026 کو رائل چیلنجرس بنگلورو اور چنئی سپر کنگس کے درمیان میچ میں چودہ کھلاڑیوں نے30چھکے مارے تھے جو اس مرتبہ ایک میچ میں تیسرے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے پانچ کھلاڑیوں نے19 چھکے جڑے تھے جبکہ چنئی سپر کنگس کے نو کھلاڑیوں نے گیارہ چھکے مارے تھے۔ نیو چنڈی غڈھ میں11 اپریل2026 کو پنجاب کنگس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان میچ میں29 چھکے مارے گئے تھے جو ابھی تک ایک میچ میںتیسرے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد کے چھ کھلاڑیوں نے تیسرہ اور پنجاب کنگس کے پانچ کھلاڑیوں نے سولہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی تھی۔
پنجاب کنگس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان نیوی چنڈی گڈھ میں11 اپریل 2026 کو ہوئے میچ میں29 چھکے مارے گئے تھے جو اس مرتب ایک میچ میں مشترکہ طور پر چوتھے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ گیارہ کھلاڑیوں نے یہ چھکے مارے تھے۔ سن رائزرس حیدرآبا دکے آٹھ کھلاڑیوں نے تیرہ چھکے مارے تھے جبکہ پنھاب کنگس کی جانب سے پانچ کھلاڑی سولہ چھکے لگانے میں کامیاب رہے تھے۔ ایک دن بعد یعنی 12 اپریل2026 کو ممبئی میں ممبئی انڈینس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان میچ میںآٹھ کھلاڑیوں نے اتنے ہی چھکے جڑے تھے۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے چار کھلاڑیوں نے پندرہ اور ممبئی اندینس کے چار کھلاڑیوں نے چودہ چھکے مارے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist