• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسکول میں سسودیا کی حمایت میں پوسٹرکیخلاف، ایف آئی آر درج

عبدالحسیب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2023
0 0
A A
اسکول میں سسودیا کی حمایت میں پوسٹرکیخلاف، ایف آئی آر درج
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی پولیس نے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے حق میں بینر لگانے پر ایک سرکاری اسکول کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔قابل ذکر ہے کہ سسودیا کو دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے گرفتار کیا تھا۔شمال مشرقی دہلی کے شاستری پارک علاقے میں دہلی کے ایک سرکاری اسکول نے تعلیمی ادارے کے داخلی دروازے پر ایک پوسٹر لگایا، جس میں لکھا گیا تھا”میں منیش سسودیا سے محبت کرتا ہوں“۔اس کے بعد ایک مقامی باشندے دیواکر پانڈے نے بینر کے خلاف احتجاج کیا اور اس کو لگانے میں شامل لوگوں سے اسے ہٹانے کو کہا۔ تاہم، رہائشیوں نے دعوی کیا کہ عملے نے کہا کہ ان کے پاس مقامی ایم ایل اے سے اجازت ہے۔
جب پانڈے نے ایم ایل اے کو فون کیا تو انہوں نے مبینہ طور پر اجازت کے بارے میں اتفاق کیا۔ بعد میں، مقامی لوگوں نے دہلی پریوینشن آف ڈیفیسمنٹ آف پراپرٹی ایکٹ کے سیکشن 3 کے تحت اسکول اتھارٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔پانڈے نے مزید کہا کہ ہم نے ان سے یہاں تک پوچھا کہ کیا ان کے پاس اجازت ہے؟ انہوں نے ایم ایل اے سے تعلق ہونے کا دعویٰ کیا۔ اس کے بعد ایک شخص نے ایم ایل اے سے رابطہ کیا اور ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے اجازت دی ہے تو ایم ایل اے نے ہاں میں جواب دیا۔ ہم جانتے ہیں کہ ایم ایل اے جھوٹ بول رہا ہے۔ کیونکہ اس طرح کی اجازت کبھی بھی کسی اسکول کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کی نہیں دی جاتی۔شکایت کنندہ نے بتایا کہ لوگوں کے احتجاج کے بعد بینر ہٹا دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ بچوں کو ”میں منیش سسودیا سے پیار کرتا ہوں“ لکھوایا جاتا ہے۔ ہماری ثقافت ان سب چیزوں کی اجازت نہیں دیتی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ بچوں کا برین واش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم نے پرنسپل سے پوچھا، لیکن وہ معاملے کی سنگینی کو پہچاننے میں ناکام رہیں جس کے بعد میں نے شکایت درج کرائی۔ پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ اس میں شامل مجرموں کو سزا دی جائے گی۔اس سے قبل جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں اساتذہ کو سکول کے طلباءکو ڈیسک پر وزیر تعلیم کی گرفتاری سے متعلق جذباتی نوٹ لکھنے پر مجبور کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist