• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پہلے دن فقط 35 اوورز اور دوسرے دن ایک بھی اوور نہیں،ڈرا ہونے پر کس ٹیم کو ہوگا نقصان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 28, 2024
0 0
A A
پہلے دن فقط 35 اوورز اور دوسرے دن ایک بھی اوور نہیں،ڈرا ہونے پر کس ٹیم کو ہوگا نقصان
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور ( آئی این ایس انڈیا ) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ لیکن بارش کی وجہ سے دوسرے دن کا کھیل شروع ہوئے بغیر ہی منسوخ کردیا گیا جبکہ پہلے دن صرف 35 اوورز کا ہی کھیل ہو سکا تھا۔بارش کی وجہ سے ڈھکے ہوئے میدان میں پریکٹس کرنا بھی ناممکن نہیں تھا۔ تاہم میچ تیسرے دن شروع ہونے کی امید ہے۔ بارش سے متاثرہ پہلے دن روہت شرما نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جس میں صرف 35 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا اور اس میں بنگلہ دیش نے تین وکٹ کھو کر 107 رنز بنا لیے تھے، مومن الحق 40 اور مشفق الرحیم 6 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے۔بھارت کی جانب سے آکاش دیپ نے پہلے سیشن میں دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ روی چندرن اشون نے بنگلہ دیش کے کپتان نظم الحسین شانتو کو آؤٹ کر کے اپنی عمدہ فارم کو جاری رکھا۔قابل ذکر ہے کہ بارش کی وجہ سے اگر دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تو ٹیم انڈیا کو ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں بڑا نقصان ہوگا۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا میچ جیت کر بھارت نے اپنی جیت کا فیصد بڑھا کر پہلی پوزیشن مستحکم کردیا تھا۔چنئی ٹیسٹ کی جیت کے بعد پہلے نمبر پر موجود بھارت کے پوائنٹس 86 ہو گئے ہیں اور اس کی جیت کا تناسب 71.67 ہے جب کہ دوسرے نمبر پر موجود آسٹریلیا کے پاس اب بھی 90 پوائنٹس ہیں، لیکن جیت کا فیصد صرف 62.50 ہے۔ لیکن اگر کانپور ٹیسٹ ڈرا ہوتا ہے تو بھارتی ٹیم کو ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس میں بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا۔دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہونے کی صورت میں بھارت کو جیت کے فیصد میں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ تاہم اسے چار پوائنٹس ملیں گے اور اس کے ساتھ اس کے کل پوائنٹس 90 ہو جائیں گے جو آسٹریلیا کے برابر ہو جائیں گے۔ لیکن اس کی جیت کا تناسب 71.67 سے گر کر 68.18 ہو جائے گا۔اس کے برعکس اگر ٹیم انڈیا اس میچ کو جیت جاتا ہے تو اس کے کل پوائنٹس 98 ہوجاتے اور جیتنے کا تناسب 74.24 ہوجاتا، جس کی وجہ سے بھارت ڈبلیو ٹی سی فائنل تک پہنچنے کے بہت قریب ہوجاتا۔ لیکن کانپور میں بارش بھارت کو کتنا نقصان پہنچا سکتی ہے مذکورہ باتوں سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist