• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

تندرستی سو سال سے آگے تک لے جانیوالی اور جوانی 70 سال سے آگے تک بڑھانے والی، آزمودہ حکیمی داؤ پینچ کے ساتھ، یوگا ریاضتوں والے نسخے، بنے سہارن پور کے اساتذہ کی پسند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 13, 2024
0 0
A A
تندرستی سو سال سے آگے تک لے جانیوالی اور جوانی 70 سال سے آگے تک بڑھانے والی، آزمودہ حکیمی داؤ  پینچ  کے ساتھ، یوگا ریاضتوں والے نسخے، بنے سہارن پور کے اساتذہ کی پسند
Share on FacebookShare on Twitter

سہارنپور، پریس ریلیز، ہماراسماج: محنت کا صلہ مالک ضرور دیتا ہے، خاندانی حکیم ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی نے صوفیاء حکماء صلحاء علماء اور وزارت صحت اور وزارت تعلیم حکومت ہند کے مرکزی اداروں میں کام کرنے والے فضلاء، ماہرین علم جدید، طب کے اماموں وغیرہ کے تعاون سے لگاتار 50 سال تک طبی تجربوں، تحقیقی مشقوں کے "سیکھو اور سکھاؤ، دیش کو انت بناؤ” کے مشنری فارمولے کے ساتھ محنت کی اور تندرستی کی بہاریں لانے کا نقارہ سن 1975 میں بجایا تھا کہ؛ میڈیکل ثقافت الہند سے نفع پہنچانے کی فکر کرنے والو، آؤ ہمارے ساتھ، کہ مل کر، وطن عزیز کے کمزور، و ناداروں، مفلسوں، صحیح علاج سے محروم لوگوں کو یوگا سے ماخوز جادوئی میڈیکل ایکسرسائز کی مدد سے کریں مالا مال اور جس قدر ممکن ہو نفع پہنچائیں. جہاں چاہ وہاں راہ اور محنت کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی، خاندانی حکیم ڈاکٹر بدر الاسلام کیرانوی کی کاوشوں سے سہارن پور کے لوگوں کو نفع دلانے کے لئے سینٹ میری اسکول سہارن پور کے ڈائریکٹر سوربھ بجاج اور انو بجاج نے لبیک کہا،اس نفع بخش عمل خیر کو سکھانے کے لیے فیتا کاٹ کر میڈیکل ایکسرسائز کی ورکشاپ کا افتتاح کیا، الرحمن صاحب کے متحرک کوارڈینیشن نے میڈیکل ایکسرسائز کی اس ورکشاپ میں چار چاند لگا دیے، باقی مقامی یوگا استاذ راشد بھائی اور ان کے رفقاء نے بھی ورکشاپ کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. ورکشاپ کے شرکاء نے، ورزشیں سیکھنے سمجھنے اور عملی تجربہ لے کر کمال مہارت حاصل کی. قوی امید ہے کہ وہ نہ کہ فقط اپنی تندرستی کو سنبھال سکیں گے بلکہ خاندانی حکیم ڈاکٹر بدر الاسلام کی طرح ان کے دریافت کردہ، تندرستی سو سال سے آگے تک لے جانیوالے اور جوانی 70 سال سے آگے تک بڑھانے والے، آزمودہ حکیمی صوفیانہ یوگا ریاضتوں والے داؤ پینچ کے استعمال کا نمونہ پیش کریں گے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ شرکاء نے ان اسان اور انوکھی ورزشوں کی اہمیت کو سمجھا اور سمجھانے کے پروگرام کو چلانے کا وعدہ گیا. 22 نوجوان یوگا سے ماخوز میڈیکل ایکسرسائز کے انسٹرکٹر تیار ہوئے۔ قوی امید ہے کہ یہ تمام انسٹرکٹر اپنی پروفیشنل مہارت کے ساتھ علاقہ، ملک اور قوم کی خدمت کے علاوہ دیش ودیش میں بھی بھارت کا نام روشن کرنے والے بن جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist