• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

پانچ دہائیوں تک سزائے موت کا انتظار کرنے والا قیدی جسے عدالت نے بری کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 26, 2024
0 0
A A
پانچ دہائیوں تک سزائے موت کا انتظار کرنے والا قیدی جسے عدالت نے بری کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو:جاپان میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں پانچ دہائیوں سے سزائے موت کے منتظر ملزم کو عدالت نے بری کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق دنیا میں سب سے لمبے عرصے تک سزائے موت کا انتظار کرنے والے ایواو ہاکاماتا کو عدالت نے بے قصور قرار دے دیا۔جاپانی عدالت نے جمعرات کو 1968 میں فیملی کو قتل کرنے کے جھوٹے الزام میں سزائے موت پانے والے 88 برس کے ہاکاماتا کو بری کر دیا۔مقامی براڈکاسٹر کے مطابق ضلع شِیزُوکا کی عدالت کی جج کونِی شونیشی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جن خون آلود کپڑوں کے ذریعے ایواو ہاکاماتا کو قتل کے کیس میں پھنسایا گیا تھا، وہ سب پلانٹڈ کارروائی تھی۔جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ’خود آلود کپڑوں کو تفتیشی حکام نے واقعے کے بعد اپنے قبضے میں لیا اور ٹینک میں چھپا دیا۔‘انہوں نے مزید کہا کہ ’مسٹر ہاکاماتا کو اس بنا پر مجرم نہیں قرار دیا جا سکتا۔‘ہاکاماتا ایک پروفیشنل باکسر تھے جو 1961 میں ریٹائر ہونے کے بعد وسطی جاپان کے شہر شِیزُوکا میں سوئے بین کے پلانٹ میں ملازمت کرنے چلے گئے۔جب ہاکاماتا کے باس، باس کی اہلیہ اور اُن کے دو بچوں کو پانچ سال بعد اُن ہی گھر میں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا تو پولیس نے شک کی بنیاد پر ہاکاماتا کو گرفتار کر لیا۔کئی دنوں کی بے رحم تفتیش کے بعد ہاکاماتا نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تصدیق کی تاہم بعد میں انہوں نے کیس دائر کیا کہ پولیس نے اس پر تشدد کر کے اور دھمکیاں دے کر اعتراف جرم کروایا تھا۔انہیں تین میں سے دو ججوں نے سزائے موت سنا دی تاہم ایک جج نے بار سے اس وجہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا کہ وہ ہاکاماتا کو سزائے موت سے نہ بچا سکے۔ہاکاماتا پانچ دہائیوں تک سزائے موت کا انتظار کرتے رہے تاہم کپڑوں پر لگے ڈی این اے ٹیسٹ سے یہ ثابت ہوا کہ قتل کا تعلق ہاکاماتا سے نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist