• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی پر کانگریس ضلع دفتر پر لہرایا گیا پرچم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2023
0 0
A A
بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی پر کانگریس ضلع دفتر پر لہرایا گیا پرچم
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، 23 جنوری،سماج نیوز سروس: مہاتما گاندھی کی یوم شہادت اور کانگریس کی ”بھارت جوڑو یاترا“ مکمل ہونے پر ضلع کانگریس سہارنپور دفتر میں ایک پروگرام کا انعقاد کیاگیا جس میں کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے شری نگر کے لال چوک پر واقع کشمیر کانگریس ہیڈ کوارٹر میں قومی پرچم لہرایا، ٹھیک اسی وقت پورے ملک کے سبھی کانگریس دفاتر میں بھی پرچم لہرایا گیا۔ اترپردیش کانگریس کمیٹی کی ہدایت کے مطابق آج صبح 10بجے ضلع کانگریس کے صدر چودھری مظفر علی اور سہارنپور شہر صدر ورون شرما نے ضلع کانگریس دفتر پر پرچم لہراکر سلامی دی۔ مہاتما گاندھی کی یوم شہادت پر کانگریس کارکنان نے پروگرام کے دوران دو منٹ کی خاموشی رکھ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ اس موقع پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر کانگریس کے ضلع صدر چودھری مظفر علی اور شہر صدر ورون شرما نے ملک کی آزادی کے لئے مہاتما گاندھی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی نے پوری زندگی اہنسا کے راستہ پر چل کر دنیا کو اہنسا اور امن وبھائی چارہ کا پیغام دیا۔ چودھری مظفر علی نے کہا کہ گاندھی جی کی اہنسا کا سبق آج بھارت جوڑو یاترا کا ایک مقصد ہے ، جس کے تحت پورے ملک کو ایک دھاگے میں پروسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری کانگریس پارٹی اپنی ذمہ داری کو ادا کرتے ہوئے راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے آپسی بھائی چارہ کے پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لئے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم سے جڑیں گے اور کامیاب بھارت جوڑو یاتر ا کے ہدف کو پورا کریں گے۔ ورون شرما اور گنیش شرما نے کہا کہ ہمیں مہنگائی ، بے روزگاری جیسے مسائل اور سماج کو تقسیم کرنے والی بی جے پی کی پالیسی کے خلاف ٹھیک اسی طرح لڑائی لڑنی ہوگی جیسے کانگریس کے جھنڈے تلے مہاتما گاندھی کی قیادت میں آزادی کی تحریک کی لڑائی لڑی گئی تھی۔ اس موقع پر اے آئی سی سی کے رکن اشوک سینی ، ضلع ترجمان گنیش دت شرما ، منیش تیاگی، ہری اوم مشرا، دھرم ویر جین، دھرم پال جوشی، عمران قریشی، نتن شرما، سونو پٹھان، ڈاکٹر یاسمین راﺅ، علی خان ملک، ویر سین، اشوک شرما، نصیب خان، فرمان، عبدل، محمد گلفام، محمد داﺅد، بابو قریشی، ماسٹر نصیر، سشانت، کپل، حمزہ رحمن، فراز رانا، راجا سیفی، ارشد جاوید، مدثر ایڈوکیٹ وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist