• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نئے سال کے موقع پر گنگا جمنی مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد

شاعروں اورکویوں نے اپنے کلام کے ذریعے بھائی چارہ اورامن کا پیغام دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2025
0 0
A A
نئے سال کے موقع پر گنگا جمنی مشاعرہ اور کوی سمیلن کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر،سماج نیوز سروس: نئے سال کے مو قع پر جے ایس پی جی کالج سکندرآباد کے زیراہتمام ہائی وے 34 پر واقع سوامی دیال بھٹناگر لاء کالج کے آڈیٹوریم میں ایک عظیم الشان مشاعرہ اورکوی سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔ باہر سے آئے ہوئے نامور شاعروں اور ادیبوں نے اپنے منفر د کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ۔پروگرام کا افتتاح مہمان خصوصی ایم ایل سی شری چند شرما، مہمان ذی وقار سکندرآباد ایم ایل اے لکشمی راج سنگھ اورسکندرآباد نگر پا لیکا چیئر مین ڈاکٹر پردیپ دیکشت نے چراغ جلا کر کیا۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے منیجر نتن بھٹناگر نے تمام مہمانوں اور شعراء کا شال اور یادگاری نشانات دے کر استقبال کیا۔ مشاعرہ اورکوی سمیلن میں حب الوطنی، مزاح، رومانوی اور سماجی مسائل پر شاعروں اورکویوں نے اپنا کلام پیش کر کے خوب واہ واہی لوٹی ۔ پِلکھوا کے مزاحیہ شاعر بلویر سنگھ کھچڑی نے اپنی مزاحیہ نظموں سے سامعین کو مسحور کر دیا۔ اکشے پرتاپ اکشے نے حب الوطنی پر مبنی نظم پڑھ کر لوگوں کو ان کی حب الوطنی سے آگاہ ہونے کی ترغیب دی۔ عالمی شہرت یافتہ شاعرہ ہمانشی بابرہ نے اپنی شاعری سے سامعین کے دل جیت لیے۔ علی گڑھ سے تعلق رکھنے والے جانی فاسٹر اور ڈاکٹر دولت رام شرما نے بھی اپنا عمدہ کلام پیش کرکے سامعین کے دلوں کو چھو لیا۔ کوی دو یہ ہنس دیپک اور شاعرہ نصرت نور بانو نے بھی اپنی نظموں سے سامعین کے دل موہ لیے۔ حاضرین نے سبھی شاعروں اورکویوں کو بے حد پسند کیا نیز ان کی حوصلہ افزا ئی کی ۔ پروگرام کے آخر میں منتظمین نے تمام شعراء کا شکریہ ادا کیا۔ مشاعرہ دیررات تک جاری رہا۔ جس میں نئے سال کی تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ پروگرام کی نظامت ڈاکٹر فاروق خان نے کی۔ اس موقع پر کالج سکریٹری نتن بھٹناگر نے پروگرام میں شرکت کرنے والے سبھی حضرات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر پروفیسر سپنا اپریتی، رام موہن وشسٹھ، نیلم دویدی، اروند کمار، دیپک دویدی، مینک سکسینہ، اتل گوتم، راجندر شرما، اومیش سکسینہ، دیپک شرما، آدرش بھوشن، راجکمار شرما اور پورا عملہ موجود تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist