• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عام انتخابات 2024؍پر سب کی نظر ، عوام پر کس کا ہوگا زیادہ اثر

رام مندر’ پران پرتشٹھا ‘کے مقابلہ نیائے یاترا اور سدبھاونہ ریلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2024
0 0
A A
عام انتخابات 2024؍پر سب کی نظر ، عوام پر کس کا ہوگا زیادہ اثر
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی نے پی ایم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا یہ کام سادھو سنتوں کا ہے ، راہل گاندھی نے کہا 22؍جنوری کا پروگرام بی جے پی کا سیاسی پروگرام ہے

انتخابات پر کیا ہے ملک کی سیاست ؟
ہندی بیلٹ میں رام مندرتعمیر کا زیادہ اثر
بی جے پی ہندی بیلٹ ووٹ بینک پر نظر
ممتا بنرجی کی نظر مغربی بنگال کے ووٹ بینک پر
کانگریس فی الحال خود کو ہندی بیلٹ سے دورکیا

نئی دہلی : سماج نیوز سروس:عام انتخابات 2024؍کے لوک سبھا انتخابات پر سب کی نظر ، موجودہ سیاست کا عوام پر کس کا ہوگا اثر۔ یہ بات اس لیے کہی جا رہی ہے کہ ایک طرف جہاں بی جے پی نے یہ طے کر لیا ہے کہ وہ ہندوتوا کے ایجنڈے پر عوام کے درمیان جائے گی اور ایودھیا میں تعمیر ہوئے رام مندر اس کی تیسری مرتبہ حکومت قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا وہیں دوسری طرف کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے ملک کے بنیادی مسائل کو اپنا ایجنڈہ قرار دیتے ہوئے بی جے پی کی فرقہ وارانہ مہم کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ 22؍جنوری کو ایودھیا میں ہو رہی پران پرتشٹھا تقریب کو کامیاب بنانے اور اس کو کیش کرنے کے لیے جہاں بی جے پی پوری طاقت جھونک رہی ہے وہیں اپوزیشن نے اس کو ناکام کرنے کے لیے اس کو سیاسی تقریب ثابت کرنے کی مہم چلا رکھی ہے۔ پران پرتشٹھا تقریب کے مقابلہ کانگریس پارٹی کی جانب سے بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آغاز منی پور سے کیا گیا ہے جبکہ مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ٹی ایم سی سپریمو ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 22؍جنوری کو مغربی بنگال میں سدبھاونہ ریلی کا انعقاد کریں گی۔ انڈیا اتحاد میں شامل سبھی پارٹیوں نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ بی جے پی کی جانب سے منعقد ہونے والی ایودھیا میں تقریب میں شرکت نہیں کریں گی بلکہ عوام کے جو اہم مسائل ہیں ان کو اٹھانے کا کام کریں گی۔نیائے یاترا کے تیسرے دن راہل گاندھی نے ناگالینڈ کی راجدھانی کوہما میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میںجو 22؍جنوری کو تقریب منعقد کی جا رہی ہے وہ نریندر مودی کی سیاسی تقریب ہے ۔انھوں نے کہا کہ جب یہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی تقریب ہے تو اس لیے کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھڑگے نے ان کے دعوت نامہ کو قبول نہیں کیا اور تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ۔انھو ں نے کہا کہ ہندوئوں کا ایک بڑا طبقہ بھی یہی تصور کرتا ہے کہ 22؍جنوری کی تقریب پوری پوری سیاسی تقریب ہے اور اس کا مذہب سے کوئی سروکار نہیں ہے ۔ دوسری جانب ممتا بنرجی نے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ 22؍جنوری کو کالی گھاٹ مندر میں دیوی کالی کی پوجا کرنے کے بعدجنوبی کولکاتہ کے ہاجرا کراسنگ سے سدبھاونہ ریلی کا آغاز کریں گی ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ میں سب سے پہلے کالی مندر جائوں گی ، وہاں پوجا کروں گی اور اس کے بعد سدبھاونہ ریلی میں شرکت کروں گی ۔ انھوں نے کہا کہ اس ریلی میں سبھی مذاہب کے لوگ شرکت کریں گے اور میں بھی شریک رہوں گی ۔ ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ پران پرتشٹھا جیسی تقریب میں شرکت کرنا پجاریوں کا کام ہے ،یہ کام راج نیتائوں کا نہیں ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist