• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنا ایک ملک کی جمہوریت کے لئے سم قاتل ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2024
0 0
A A
فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنا ایک ملک کی جمہوریت کے لئے سم قاتل ہے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہاکہ صدیوں کے بھائی چارہ کو زندہ رکھنا اور ہر ایک مذہب کا احترام کرنا کشمیری عوام کی ریت رہی ہے اور جموں وکشمیرنے اپنی مہمان نوازی اور بھائی چارہ کیلئے پوری دنیا میں اپنا نام کمایا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اپنی اس سنہری ریت کو قائم و دائم رکھنے کیلئے ریاست کے ہر ایک باشندے کو اپنا رول نبھانا ہوگا اور ایسے عناصر کے مذموم اور مکروہ عزائم کو خاک میں ملانا ہوگا ، جو یہاں کے عوام کو علاقائی، لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرکے اپنے حقیر مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ان باتوں کاا ظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سنگلدان رام بن میں کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ زور زبردستی، فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنا ایک ملک کی جمہوریت کیلئے سم قاتل ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں یہ رجحان دن بہ دن بڑھتا جارہاہے جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے اور اس صورتحال نے ملک کے ذی حس اور باشعود عوام کو فکرمیں ڈال دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کے آئین میں ہر ایک مذہب سے تعلق رکھنے والے عوام کو مذہبی آزادی حاصل ہے اور اسی آئین کے تحت جموں وکشمیر کے عوام کو خصوصاً مراعات دیئے گئے تھے لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکمرانوں نے یہاں کے عوام کے ان حقوق پر ڈاکہ زنی کی۔ نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے لڑتی رہے گی اور نئی دلی کو ایک نہ ایک دن یہاں کے عوام کو یہ حقوق واپس کرنے ہی ہونگے ۔اُن کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس نے پسماندگی طبقوں کی زندگیاں بہتر بنانے کیلئے جو کام کیا ہے اُس کا کوئی ثانی نہیںہوسکتا ہے ۔انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تاریخ کا مطالع کریں اور نیشنل کانفرنس کے تاریخی اور انقلابی اقدامات کے بارے میں باخبر ہوجائیں اور دوسروںکو بھی اس سے آگاہ کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist