• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2026
0 0
A A
سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، ( یو این آئی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں نوجوان ہندوستانی فاسٹ بالرز کی شاندار کامیابی کے بعد سن رائزرز حیدرآباد کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ٹیم کے آفیشئل کپتان اور دنیا کے بہترین فاسٹ بالرز میں سے ایک، پیٹ کمنز، جلد ہی ایکشن میں نظر آ سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیٹ کمنز بدھ کے روز آسٹریلیا میں اپنا فٹنس ٹیسٹ دیں گے۔ اگر وہ اس ٹیسٹ کو پاس کر لیتے ہیں اور کرکٹ آسٹریلیا سے این او سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو وہ 17 اپریل کو حیدرآباد پہنچ جائیں گے۔سن رائزرز حیدرآباد اپنا اگلا میچ جمعہ 18 اپریل کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گی، جس میں کمنز کی شرکت کا امکان روشن ہو گیا ہے۔سیزن کے آغاز سے قبل کمنز نے کہا تھا کہ ان کا ہدف ٹورنامنٹ کا دوسرا ہاف اور فائنلز کھیلنا ہے۔ انہوں نے بتایا”میں دوبارہ بالنگ شروع کر چکا ہوں اور ہر تیسرے دن مشق کر رہا ہوں۔ ہمارا منصوبہ مجھے ٹورنامنٹ کے وسط تک مکمل فٹ کرنا ہے تاکہ میں آخری ہاف میں ٹیم کی نمائندگی کر سکوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    اپریل 15, 2026
    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    اپریل 15, 2026
    ایران پر اسرائیلی و امریکی یلغار اور مسلم دنیا

    ایران پر اسرائیلی و امریکی یلغار اور مسلم دنیا

    اپریل 15, 2026
    سمراٹ چودھری بہاروزیر اعلیٰ کا آج لیں گے حلف

    سمراٹ چودھری بہاروزیر اعلیٰ کا آج لیں گے حلف

    اپریل 15, 2026
    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    اپریل 15, 2026
    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    اپریل 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist