• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حکومت پرائیویٹ اداروں کو چھوڑ کر سرکاری اسکولوں میں بہتری لانے کا کام کرے

پرائیویٹ اساتذہ کو راسٹرپتی ایوارڈ کے لئے نظر انداز کرنا قابل افسوس : ڈاکٹر اشوک ملک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2026
0 0
A A
حکومت پرائیویٹ اداروں کو چھوڑ کر سرکاری اسکولوں میں بہتری لانے کا کام کرے

Oplus_131072

Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: شانتی دیوی جونیئر ہائی اسکول میں اترپردیش کے منظور شدہ تعلیمی اداروں کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی ۔میٹنگ کی صدارت ٹیچرز یونین کے سرپرست اپدیشن رانا نے کی اور نظامت کے فرائض جنرل سکریٹری اروند شرما نے انجام دیئے ۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے صوبائی صدر ڈاکٹر اشوک ملک نے کہا کہ موجودہ حکومت منظور شدہ تعلیمی اداروں کے بنیادی اسکولوں کے اساتذہ کو استاذ ہی نہیں جانتی ،جبکہ ہمارے بہتر تعلیمی نظام کے باعث طلبہ کی تعداد 500 سے پانچ ہزار تک ہوجاتی ہے لیکن جو اسکول 50طالب علموں کی تعداد تک نہیں پہنچ پاتے ان تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کو حکومت اساتذہ کا درجہ دیتی ہے اوران ہی کو ودھان پریشد شکشک سیٹ پر ووٹ دینے کا حق حاصل ہے اور ان ہی اساتذہ کو گورنر کا اعزاز اور راشٹر پتی ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ۔جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کوووٹ دینے کا بھی حق حاصل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری اسکولوں کے معیار کو تو بہتر بنانے کا کام نہیں کررہی ہے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے ٹرینڈ اور ان ٹرینڈ ہونے کی جانچ کی جارہی ہے ۔ڈاکٹر اشوک ملک نے کہا کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی جانچ کی نام پر افسران تعلیمی اداروں کے مالکان کا خوب استحصال کررہے ہیں یعنی حکومت خود بدعنوانی کو بڑھاوا دے رہی ہے ،انہوں نے بتایا کہ اسکولوں سے غریب بچوں کی فیس کے اعداد وشمارے طلب کئے گئے تھے لیکن 2016سے آج تک فیس کی یہ رقم اسکولوں کو ادا نہیں کی گئی ۔ایسی صورت میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے غریب بچوں کو کب تک تعلیم دیتے رہیں گے ۔تنظیم کے ضلع صدر یوگیش شرما اوراپدیشن رانا نے کہا کہ اپارآئی ڈی پرائیویٹ اسکولوں کے لئے سر درد بنی ہوئی ہے ،آدھارمیں گرپڑی ہونے کیوجہ سے اگر ایک طالب علم کی اپار آئی ڈی ٹھیک ہوجاتی ہے تو دوسرے طالب علم کی غلط ہوجاتی ہے اس لئے حکومت کو چاہئے کہ وہ سرکاری ملازمین سے اس کا م کو کرائے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پیدائش سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر اسکولوں میں داخلے کرتی ہے لیکن پیدائش سرٹیفکیٹ سے اپارآئی ڈی تیار ہونا ممکن نہیں ہے جنرل سکریٹری اروند شرما اورخازن وریندر سنگھ پنوار نے کہا کہ یوڈائس اور ایار آئی ڈی کے لئے حکومت پر ائیویٹ اسکولوں میں کمپیوٹر آپریٹر اورلیپ ٹاپ کا انتظام کرے ورنہ یہ تمام کا م سرکاری ملازمین سے کرائے ۔اس موقع پر صوبائی نائب صدر کے ۔پی سنگھ ، پروین کمار گپتا ،ارون سینی ،ماسٹر ستیش شرما ،راجکمار سینی ،ماسٹر ڈرگاپرساد ،ماسٹر قیوم ،ماسٹر کنور پال ،ماسٹر سراج خان ،ماسٹر دلدار ،آشیش سینی ، ماسٹر پشپیندر پنڈیر ،سنجے کلدیپ ،ماسٹر ساجد علی اور شمشاد علی وغیرہ موجود رہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist