• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

گرین ہائیڈروجن کو فروغ دینے کے لیے تبادلہ خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 22, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) معیشت میں ہائیڈروجن اور ایندھن کے خلیوں کے لیے بین الاقوامی اشتراک ( آئی پی ایچ ای ) کی 41ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ 18 سے 22 مارچ، 2024 کو نئی دہلی میں ہندوستان کی میزبانی میں ہو رہی ہے ۔20 مارچ 2024 کو سشما سوراج بھون، نئی دہلی میں میٹنگ کی رسمی کارروائی کا آغاز ہوا ۔ آسٹریا، چلی، فرانس، یوروپی کمیشن، جاپان، جرمنی، ہالینڈ، متحدہ عرب امارات، انگلینڈ، امریکہ، سنگاپور اور جنوبی کوریا سمیت میٹنگ میں شرکت کرنے والے ممالک کے آئی پی ایچ ای کے نمائندوں نے تحقیق و ترقی، اہم پالیسی پیش رفتوں اور اپنے وفاقی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اپ ڈیٹ کیا۔ریاستی حکومتوں کی طرف سے کئے گئے ہائیڈروجن اقدامات پر ہمارے ملک کی تازہ ترین صورتحال پر مندوبین نے قومی کلین ہائیڈروجن حکمت عملیوں، ہائیڈروجن کی پیداوار، ذخیرہ کرنے اور نقل و حمل سے متعلق تحقیق اور ترقی کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈیمانڈ جنریشن، انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، سپلائی اینڈ ڈیمانڈ کے پیمانے اور افرادی قوت کی اپ اسکلنگ کا ذکر کیا۔کمیٹی نے ایک مضبوط ہائیڈروجن معیشت کی تعمیر کے لیے کاروباری ماڈلز، فنانس، پالیسی، ریگولیشن اور ہائیڈروجن کی نقل و حمل، پیداوار اور ذخیرہ کرنے کے لیے پائیدار تجارتی اور اقتصادی ماڈلز کے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون اور ساجھیداری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔مندوبین نے ریگولیٹری فریم ورک، اخراج کی بچت کو ٹریک کرنے کے طریقہ کار، ہائیڈروجن کے لیے مخصوص انفراسٹرکچر اور مارکیٹوں، ہائیڈروجن بینکوں اور درآمدی برآمدی راہداریوں، عوامی آگاہی، کاروبار کرنے میں آسانی اور اعلیٰ کارکردگی اور کم لاگت کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے 40ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلوں اور اقدامات اور آئی پی ایچ ای کی رکنیت کا بھی جائزہ لیا۔ اس نے تجویز پیش کی کہ گلوبل ساؤتھ کے ممالک سمیت بین الاقوامی برادری کی وسیع تر شرکت کو یقینی بنانے کے لیے رکنیت کو فروغ دیا جائے ۔اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ اس سال نومبر میں منعقد ہونے والے یوروپی ہائیڈروجن ویک کے دوران 42ویں اسٹیئرنگ کمیٹی کی میزبانی یوروپی کمیشن کرے گا۔کمیٹی کے چیئرمین نے تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا کہ وہ ترجیحی بنیادوں پر معیشت کے تمام ممکنہ شعبوں میں گرین ہائیڈروجن کی تعیناتی کو تیز کرنے کے لیے جرات مندانہ اقدامات کریں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist