• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

خلیج تعاون کونسل کے سربراہ کا شام کا دورہ، حمایت کے عزم کا اعادہ

کویتی وزیر خارجہ کا دورہ شام، احمد الشرع کے ساتھ شامی معیشت کی بحالی پر تبادلہ خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2024
0 0
A A
خلیج تعاون کونسل کے سربراہ کا شام کا دورہ، حمایت کے عزم کا اعادہ
Share on FacebookShare on Twitter

شام:خلیج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام کے نئے رہنما احمد الشرع سے دارالحکومت دمشق میں ملاقات کی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق شام کے دورے کے دوران پیر کو دارالحکومت دمشق میں ہونے والی اس ملاقات میں جاسم البدیوی کا کہنا تھا کہ یہ دورہ شام کے عوام کی سلامتی، اتحاد، خوشحالی اور ترقی کے لیے خلیج تعاون کونسل کے تعاون کی تصدیق کا مظہر ہے۔اس موقع پر ان کے ساتھ موجود کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ ال یحییٰ کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک نے ہمیشہ شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔
جاسم البدیوی کا یہ بھی کہنا تھا کہ خلیجی ممالک شام میں غیرملکی مداخلت کو مسترد کرتے آئے ہیں اور وہاں انتہاپسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے علاوہ ملک کی مذہبی روایات اور ثقافتی تنوع کے احترام پر بھی ہمیشہ زور دیا ہے۔انہوں نے شام پر اسرائیل کے پے در پے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ شام کے مقبوضہ علاقوں سے اپنی فوجیں نکالے۔
انہوں نے شامی سرزمین تک کسی بھی اسرائیلی بستی کی توسیع کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’گولان کی پہاڑیاں شامی سرزمین کا حصہ ہیں۔‘
سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر سے معاشی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے شام کی مشکلات کے خاتمے اور تعمیرنو کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے انسانی اور معاشی امداد فراہم کیے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
انہوں نے قومی سطح پر مفاہمت کو اہم قرار دیتے ہوئے جہاں اس کی حمایت کی، وہیں شامی ریاست کی تعمیر نو، شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے جبکہ ملیشیاز اور مسلح گروہوں کو تحلیل کرنے کے فیصلے اور ہتھیاروں کو ریاست تک محدود کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
جاسم البدیوی نے مزید کہا کہ ’خلیج تعاون کونسل شام کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اس خصوصی مشن کی تشکیل کے مطالبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس سے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق سیاسی منتقلی کا عمل پورا ہو اور عوام کو بھی اس میں شریک ہونے کا موقع ملے۔‘
دریں اثناکویت کے وزیر خارجہ عبداللہ الیحییٰ نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک شام کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کو مسترد کرتے ہوئے شامی عوام کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک نے شام میں ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع کے ساتھ بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران شام میں معیشت کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کویتی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ خلیج تعاون کونسل کے ممالک شام کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔ اس کے استحکام کی حمایت کرتے ہیں۔کل سوموار کو شام میں ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے خلیج کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی اور کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ الیحییٰ نے ان سے ملاقات کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist