• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایچ ایس پرنئے آسٹریلین اوپن بیڈمنٹن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچے

راؤنڈ آف 16 میں ان کا مقابلہ آسٹریلیا کے کائی چن تیوہ اور کائی کوئی تیوہ سے ہوگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
ایچ ایس پرنئے آسٹریلین اوپن بیڈمنٹن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچے
Share on FacebookShare on Twitter

سڈنی (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار شٹلر ایچ ایس پرنئے بدھ کو مردوں کے سنگلز میچ میں برازیل کے یگور کوئلو کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں داخل ہو گئے۔
عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں 10ویں نمبر پر موجود پرنئے نے بی ڈبلیو ایف سپر 500 مقابلے میں اپنے راؤنڈ آف 32 کے میچ میں 47 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 49ویں نمبر کے برازیل کے یگور کوئلو کو 21-10، 23-21 سے شکست دی۔
اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان کے ٹاپ شٹلر پرنئے کا مقابلہ راؤنڈ آف 16 میں عالمی نمبر 53 اسرائیل کے میشا زلبرمین سے ہوگا۔ زلبرمین نے اس سے قبل ہندوستان کے ابھیشیک یلیگر کو 21-9، 21-15 سے شکست دی تھی۔ دریں اثنا، کرن جارج نے ابتدائی راؤنڈ میں کینیڈا کے ژیاؤڈونگ شینگ کو 21-17، 21-10 سے شکست دی اور اگلے میچ میں ان کا مقابلہ جاپان کے ساتویں سیڈ کینتا نیشیموٹو سے ہوگا۔ متھن منجوناتھ کو انڈونیشیا کے علوی فرحان سے 21-17، 21-17 سے شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔ خواتین کے سنگلز میں آٹھویں سیڈ اکرشی کشیپ نے پہلے راؤنڈ میں یوکرین کی پولینا بوہارووا کو سیدھے سیٹوں میں 21-14، 21-11 سے شکست دی۔ دوسرے راؤنڈ میں آکرشی کا مقابلہ آسٹریلیا کے کائی کیو تیوہ سے ہوگا۔ مالویکا بنسوڈ، جنہوں نے ہم وطن کیورا موپتی کو 21-10، 21-18 سے شکست دی تھی، ان کا مقابلہ ساتویں سیڈ انڈونیشیا کی ایسٹر ٹرائی وردویو سے ہوگا۔ انوپما اپادھیائے نے بھی 47 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں ملائیشیا کی وونگ لنگ چونگ کو 21-14، 23-21 سے شکست دی۔ راؤنڈ آف 16 میں ان کا مقابلہ انڈونیشیا کی چھٹی سیڈ پوترا کسوما وردانی سے ہوگا۔
مکسڈ ڈبلز کے زمرے میں ہندوستانی شٹلرس بی سومیت ریڈی اور این سکی ریڈی نے ملائیشیا کی جوڑی وونگ ٹائین سی اور لم چیو ہسین کو 39 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں 21-17، 21-19 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کی۔ راؤنڈ آف 16 میں ان کا مقابلہ آسٹریلیا کے کائی چن تیوہ اور کائی کوئی تیوہ سے ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist