• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عازمین حج کو میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے میں دشواریوں کا سامنا

حج کمیٹی کی چیئرپرسن نے حج منزل میں سرکاری ڈاکٹروں کو تعینات کرنے کے لئے دلی سرکار کو لکھا خط ،سیلم پور ممبر اسمبلی نے شاشتری پارک اسپتال میں خصوصی انتظام کرانے کی کرائی یقین دھانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2023
0 0
A A
عازمین حج  کو میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے میں دشواریوں کا سامنا
Share on FacebookShare on Twitter
نئی دہلی سماج نیوز سروس
عازمین حج  کو میڈیکل سرٹیفکیٹ  حاصل کرنے  میں  بہت سی دشواریوں  کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ سینٹرل حج کمیٹی نے سرکاری ڈاکٹر کے ذریعے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار کیا ہے  کئی اسپتالوں نے تو  یہ کہہ کر  حج  کا سرٹیفکیٹ بنانے سے سے انکار کر دیا  ہے کہ یہ سرٹیفکیٹ  بنانے کا اختیار  صرف  مرکزی اسپتالوں کو  ہے جبکہ  دہلی حج کمیٹی کی جانب  سے دعویٰ کیا گیا ہے  کہ عازمینِ حج کی  پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے  حج کمیٹی کی جانب سے دلی سرکار کو کو ایک خط بھیجا گیا  ہے جس میں  میڈیکل سرٹیفکیٹ  کی سہولت   دستیاب  کرانے کی  اپیل  کی گئی ہے  دلی حج کمیٹی کی  چیئرپرسن کو سر  جہاں نے  کہا  کہ یہ بات صحیح ہے  کہ اس  سال حج پر جانے کے لئے جو جو میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے ہے اس کو بنوانے میں  عازمین حج کو پریشانی  کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے  اور اس ہفتےدو  سرکاری چھٹی ہونے کی وجہ سے بھی لوگ پریشان ہیں  چیئرپرسن نے  مزید بتایا  کہ ہم نے اس سلسلے میں ایگزیٹو آفیسر عارفی صاحب اور اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر  محسن  صاحب سے بات کرکے  دلی سرکار کو خط بھیجا ہے اور اس میں مطالبہ کیا ہے  کہ سرکاری ڈاکٹروں کا ایک پینل  حج منزل میں تعنات  کیا جائےتاکہ  یہیں سے  میڈیکل سرٹیفکیٹ مہیا کرایا جا سکے  ہمارا سماج  کے نمائندے نے جب سیلم پور اسمبلی عبدالرحمن کو  پریشانی  سے آگاہ کر آیا تو انھوں نے  فوری طور سے سیلم پور  اسمبلی حلقہ میں واقع  جگ پرویش چندر  شاستری پارک  ہسپتال  میں ایم ایس سے بات کرکے  خصوصی انتظام کرایا  ہے انہوں نے بتایا کہ اس کے لیے پانچ تاریخ کو روگی کلیان( آر کے ایس) سمیٹی جو ہسپتال میں واقع  ہے کے دفتر میں  وہ اپنے لوگوں کو  تعینات کر رہے ہیں  تاکہ  یہ لوگ عازمین حج  کے میڈیکل سرٹیفکیٹ کرکٹ بنوا نے میں مدد کریں  اس سے لوگوں  کو پریشانی نہیں ہوگی اس مرتبہ  سینٹرل حج کمیٹی  کی جانب  سے جاری کیے گئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی تصدیق  صرف سرکاری ڈاکٹر ہی کریں گے
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist