• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نصف آبادی کو اسمبلی میں پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا: یوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2024
0 0
A A
نصف آبادی کو اسمبلی میں پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا: یوگی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ،(یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ ناری شکتی وندن ایکٹ کے بعد اب کوئی بھی سیاسی پارٹی خواتین کو اسمبلی اورملک کی پارلیمنٹ میں پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔مسٹر یوگی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے شکتی وندن ابھیان کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ 500 سال کی طویل لڑائی، جدوجہد، تپسیا اور سادھنا کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں رام للا پران پرتیشتھا کی تقریب کی تکمیل ہوئی ہے ۔ یہ صرف پران پرتیشٹھا کی تقریب نہیں ہے بلکہ ہندوستان کے عوامی عقیدت، عوامی اعتماد اور ہندوستان کی پرانی شان کو دوبارہ قائم کرنے کی مہم ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اجودھیا دھام میں رام للا پران پرتیشٹھا کی تقریب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ ساڑھے 9 برسوں میں ملک میں چلائے گئے پروگرام کی مہم کی ایک اہم کڑی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ساڑھے 9 برسوں میں رام راجیہ کے تصور کے مطابق کسی امتیاز کے بغیر کسانوں، خواتین، نوجوانوں اور سماج کے ہر طبقے کے لوگوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسکیمیں بنائیں اور اس کا فائدہ دینے کے لئے مہم شروع کی۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ ملک بھر میں چار کروڑ غریب خاندانوں کو بلا تفریق مکانات دیے گئے ۔ اس میں بھی زیادہ تر ملکیتی حقوق عورتوں کو دیے گئے ۔انہوں نے کہا کہ سوچھ بھارت مشن کے تحت 12 کروڑ بیت الخلاء بنائے گئے ہیں۔ یہی نہیں ہر گھر نل اسکیم کے ذریعے پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ یہی نہیں، پورے ملک میں پہلی بار دیہات میں غریبوں کو ان کے مکانات کے مالکانہ حقوق دینے کے لیے پی ایم سوامیتو یوجنا شروع کی گئی۔ یہ اس لیے ضروری تھا کیونکہ پہلے گاؤں کے طاقتور لوگ ان کا گھر کمزور ہونے پر دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دیتے تھے کیونکہ یہ اس پر قبضہ کرلیتے تھے ۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک میں پہلی بار خواتین کو معاشرے کے مرکزی دھارے سے جوڑنے کے لئے انہیں خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس سے جوڑا گیا۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ 2019 میں 6 خواتین سے شروع ہونے والی بلینی ملک پروڈیوسر کمپنی سے آج بندیل کھنڈ کی 63 ہزار خواتین وابستہ ہیں۔ اس کا سالانہ کاروبار 150 کروڑ روپے ہے جب کہ اس کا خالص منافع تقریباً 15 کروڑ روپے ہے ۔پروگرام میں بی جے پی کے ریاستی صدر چودھری بھوپیندر سنگھ، ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ، برجیش پاٹھک، تنظیم کے جنرل سکریٹری دھرم پال سنگھ، ایم ایل سی پون سنگھ وغیرہ موجود تھے ۔دریں اچناء وزیراعلیٰ ممتا بنرجی گرچہ بنگال میں اکیلے انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے تاہم بھارت جوڑو نیائے یاترا میں مصروف راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ بنگال میں اتحاد کا امکان ختم نہیں ہوا۔ جو مسئلہ ہے وہ جلد حل ہو جائے گا۔جب کہ راہل گاندھی کے اس دعویٰ کو ممتا بنرجی نے تھوڑی دیر میں رد کردیا اور ان پر طنز کیا کہ وہ بنگال میں فوٹو شوٹ کر رہے ہیں۔راہل نے جمعہ کو دوپہر ایک بجے کے قریب اپنے ایکس ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے ۔جس میں وہ پارٹی لیڈروں اور ورکروں سے بات کررہے ہیں ۔کچھ نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے راہل بنگال میں اتحاد پر تبصرہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ان سے بنگال میں اپوزیشن اتحاد‘‘انڈیا’’ کے مستقبل کے بار ے میں سوال کیا گیا ۔راہل گاندھی نے جواب دیا کہ ‘‘ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ کوئی اتحاد نہیں ہے ۔ ممتا بنرجی بھی نہیں کہہ رہی ہیں۔ اتحاد کے حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ اسے جلد ہی حل کر لیا جائے گا۔’’حالانکہ راہل کے یہ کہنے کے باوجود ترنمول لیڈر ممتا نے جمعہ کو اپنے پلیٹ فارم سے کانگریس پر حملہ جاری رکھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist