• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس کا اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ، تین اسرائیلی زخمی، گاڑیاں اور عمارتیں تباہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 7, 2025
0 0
A A
حماس کا اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ، تین اسرائیلی زخمی، گاڑیاں اور عمارتیں تباہ
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے تقریباً 10 راکٹ گولے داغے گئے اور ان میں سے زیادہ تر کو روک لیا گیا ہے۔ العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ سے فائر کیے گئے میزائلوں کی وجہ سے جنوبی اسرائیل کے اسدود اور عسقلان میں سائرن بج گئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ حملہ کئی مہینوں میں سب سے بڑا حملہ تھا۔ ایک میزائل عسقلان میں گرا۔ تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف اسرائیلی حملوں کے جواب میں اسدود شہر پر راکٹوں سے بمباری کی ہے۔اسرائیلی ایمبولینس کا کہنا تھا کہ اس کا عملہ 4 مقامات پر کام کر رہا تھا جہاں میزائل کے ٹکڑے گرے تھے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ یہ راکٹ اسدود اور عسقلان میں گرے تھے۔ اسرائیلی چینل 13 نے اطلاع دی ہے کہ عسقلان پر میزائل حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 3 ہے۔ چینل 12 نے بتایا کہ عسقلان میں گرنے والے میزائل نے عمارتوں اور کاروں میں بڑی تباہی مچائی ہے۔اسرائیلی وزیر خزانہ سموٹریچ نے کہا ہے کہ غزہ سے راکٹ داغے جانے کے بعد اب حماس کو ختم کرنے سے پہلے رکنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسرائیل پر غزہ سے راکٹ داغنے کی رفتار حالیہ مہینوں میں 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے غیر معمولی حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے آغاز کے مقابلے میں کم ہوئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کو اعلان کیا کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فوج کے بدترین قتل عام میں مرنے والوں کی تعداد 50,695 اور زخمیوں کی تعداد 115,338 ہوگئی ہے۔ اٹھارہ مارچ کے بعد سے اب تک 1335 افراد شہید اور 3297 زخمی ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist