• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس ایک نظریہ ہے ، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا: اسرائیلی فوجی ترجمان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 21, 2024
0 0
A A
حماس ایک نظریہ ہے ، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا: اسرائیلی فوجی ترجمان
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (ہ س )۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے اسرائیل کی حماس کے خاتمے کے اسرائیلی عزائم کے حوالے سے کہا ہے’ حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم اس کے ساتھ ہی اسرائیل کی طرف نے اس پیدا ہوئے تاثرکہ اسرائیل نے حماس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں کا ازالہ کرنے کے لیے کہا ‘ اسرائیل حماس کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ اسرائیل پر سات اکتوبر کو حماس نے ایک بے مثال حملہ کیا تھا، لیکن اس کے بعد اسرائیل کی طرف سے ساڑھے آٹھ ماہ سے جاری بد ترین جنگ کے باوجود حماس کے حوالے سے اپنے اہداف کو پورا نہیں کر سکی ہے۔ حتیٰ کہ تمام تر کی گئی ہلاکتوں اور تباہی کے باوجود اپنے یرغمالیوں کو بھی حماس کی قید سے چھڑانے میں ناکام ہے۔ریئر ایڈمرل ہگاری نے کہا ‘ یہ کہنا ہے کہ ہم ہم حماس کو مٹانے جارہے ہیں لوگوں کی آنکھوں میں ریت جھونکنے کے مترادف ہے۔ اگر ہم نے کوئی متبادل نہ پیش کر سکے تو حماس پھر سے ہمارے ساتھ ہی موجود ہو گی۔ فوجی ترجمان ڈینئیل 13 سے بات کر رہے تھے۔ایڈمرل ہگاری نے کہا ‘ حماس ایک نظریہ ہے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔’ اس بیان کے سامنے آنے کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے فوری جواب دیا اور اس بیان کو مسترد کر دیا۔ نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہم حماس کو تباہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں، یقینا اس میں اسرائیلی فوج بھی پر عزم ہے۔ ‘ واضح رہے غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اب تک 37396 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ تقریباً 23 لاکھ کی آبادی بے گھر ہو چکی ہے۔ پورا غزہ تباہی کا منظر پیش کرتا ہے ، لیکن اس کے باوجود ابھی جنگ جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist