• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس کے ہتھیار اب بھی مذاکرات میں رکاوٹ ،مذاکرات میں بڑی پیش رفت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2025
0 0
A A
حماس کے ہتھیار اب بھی مذاکرات میں رکاوٹ ،مذاکرات میں بڑی پیش رفت
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ بات دو مصری سیکورٹی ذرائع نے ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتائی۔ ذرائع کے مطابق محصور علاقے میں طویل مدتی جنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، تاہم کچھ حساس نکات اب بھی باقی ہیں، جن میں حماس کے ہتھیاروں کا مسئلہ شامل ہے۔ اس سے قبل مصری ریاستی نیوز چینل ’القاہرۃ‘ نے بتایا تھا کہ مصری انٹیلی جنس کے سربراہ حسن محمود رشاد پیر کو قاہرہ میں اسرائیلی وفد سے ملاقات کریں گے، جس کی قیادت اسٹریٹیجک امور کے وزیر رون دیرمر کر رہے ہیں۔چینل کے مطابق یہ ملاقات قطر اور مصر کی طرف سے جنگ بندی کی بحالی کی کوششوں کا حصہ ہے، تاکہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی دوبارہ قائم کی جا سکے۔مصر، قطر اور امریکہ غزہ میں تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں کی قیادت کر رہے ہیں، جو اب اپنے اٹھارہویں ماہ میں داخل ہو چکی ہے۔حماس نے اس ہفتے کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ اس کا وفد قاہرہ میں مصری ثالثوں سے بات چیت کے بعد ہفتے کے روز واپس چلا گیا۔حماس کے ایک عہدے دار نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ تنظیم ایک ’معاہدہ‘ کرنے کے لیے تیار ہے، جس میں باقی تمام اسرائیلی قیدیوں کی ایک ساتھ رہائی اور پانچ سالہ جنگ بندی شامل ہو گی۔یاد رہے کہ17 اپریل کو حماس نے اسرائیلی تجویز مسترد کر دی تھی جس میں 45 دن کی جنگ بندی کے بدلے دس زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی پیش کش کی گئی تھی۔جہاں ایک طرف حماس ایک جامع معاہدے کا مطالبہ کر رہی ہے، وہاں دوسری طرف اسرائیل تمام قیدیوں کی واپسی اور حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں کو غیر مسلح کرنے پر زور دے رہا ہے، تاہم حماس نے اس مطالبے کو ’سرخ لکیر‘ قرار دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist