• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہرمنپریت سنگھ کے بین الاقوامی میچوں کی ڈبل سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 13, 2024
0 0
A A
ہرمنپریت سنگھ کے بین الاقوامی میچوں کی ڈبل سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستانی ہاکی ٹیم کے دفاعی کھلاڑی ہرمنپریت بین الاقوامی میچوں میں اپنے گولوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف چین کے شہر ہولون بوئر میں جاری ایشیائی چمپیئز ٹرافی کے میچ میں انہوں نے دو گول کرنے کے بعد ایسا کیا۔ ہندوستان نے اس لیگ میچ میں 1 3– سے کامیابی حاصل کی۔ ہرمنپریت سنگھ نے پنالٹی کارنر پر43 ویں منٹ میں ہندوستان کو تیسرا گول کیا جو228 بین الاقوامی میچوں میں انکا دو سواں گول تھا۔
ہرمنپریت سنگھ ہاکی کے بین الاقوامی میچوں میں دو سو یا اس سے زیادہ گول کرنے والے ہندوستان کے تیسرے اور کل ملاکر12 ویں کھلاڑی بنے۔ انہوں نے سب سے زیادہ گول آسڑیلیا کے خلاف کئے ہیں۔ آسڑیلیا کے خلاف جو 29 میچ کھیلے ہیں اس میں19 گول کئے ہیں۔ جاپان کے خلاف 21 میچوں میں انہوں نے17 گول کئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف 13 میچوں میں وہ16 گول کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اسپین کے خلاف 14 میچوں میں انہوں نے15 گول مارے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے جو سولہ میچ کھیلے ہیں اس میں وہ14 گول کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
پنالٹی کارنرس پر ہرمنپریت سنگھ نے173 گول کئے ہیں جبکہ پنالٹی اسٹروکس پر وہ25 گول کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔انہوں نے دو فیلڈ گول بھی کئے ہیں۔ بارہ مرتبہ انہوں نے ہیٹ ٹرک کی ہے اور ایک میچ میں انکے سب سے زیادہ گول چار ہیں۔2023 میں انہوں نے سب سے زیادہ گول کئے تھے۔ اس سال انہوں نے33 میچوں میں 42گول کئے تھے۔2022 میں وہ31 میچوں میں38 گول کرنے میں کامیاب رہے تھے۔
بین الاقوامی ہاکی میں سب سے زیادہ گول ہندوستان کے دھیان چند نے کئے ہیں۔ انہوں نے1926 اور1949 کے درمیان جو185 بین الاقوامی ہاکی میچ کھیلے اس میں570 گول کئے۔ انہوں اوسط ہر میچ3.08 گول کئے جو اوسط کے اعتبار سے دوسری سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ پاکستان کے سہیل عباس نے1998 اور2012 کے درمیان جن311 بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی ہے ان میں1.12 کی اوسط کے ساتھ348 گول کئے ہیں۔ ہالینڈ کے پال لیجنٹس بین الاقوامی ہاکی میں تیسرے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے1982 اور2004 کے درمیان جن177 بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی ہے ان میں1.51 کی اوسط کے ساتھ268 گول کئے ہیں۔ سب سے اچھی اوسط کے ساتھ بین الاقوامی ہاکی میں گول کرنے کا ریکارڈ ہندوستان کے بلبیر سنگھ سینئر کے پاس ہے جنہوں نے1947 اور1958 کے درمیان61 میچوں میں4.03 کی اوسط کے ساتھ246 گول کئے۔ وہ ہندوستان کی جانب سے بین الاقوامی ہاکی میںدوسرے سب سے زیادہ اور کل ملاکر تیسرے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔
کنور ڈیگ وجے سنگھ نے، جو کے ڈی سنگھ بابو کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں، ہندوستان کی جانب سے چوتھے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوںنے 1946 اور1950 کے درمیان جن80 میچوں میں ہندوستان کی نمائندگی کی اس میں2.19 کی اوسط کے ساتھ175 گول کئے تھے۔ بین الاقوامی ہاکی میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے دھن راج پلے ہندوستان کی جانب سے پانچویں زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے1989 اور2004 کے درمیان جو چار سو میچ کھیلے ہیں ان میں0.43 گول فی میچ کی اوسط سے170 گول کئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist