• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فوجی کی منگنی کی تقریب میں ہرش فا ئرنگ،ایک ہلاک 1زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 7, 2023
0 0
A A
فوجی کی منگنی کی تقریب میں ہرش فا ئرنگ،ایک ہلاک 1زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

بلند شہر، فوج میں تعینات جوان کی منگنی کی تقریب کے دوران ہر ش فائرنگ سے دولہے کا ایک دوست ہلاک جبکہ دوسرا دوست زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ اتوار کی سہ پہر تین بجے کے قریب پیش آیا۔ دولہے کے نابالغ بھائی نے لائسنسی ڈبل بیرل بندوق سے فائرنگ کی۔ اس کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ واردات کے بعد خوشی کی فضا سوگ میں بدل گئی، مہلوک کے اہل خانہ نے پو لیس میں شکا یت درج کرائی ہے ۔ اطلاع کے مطا بق تھانہ بی بی نگر حلقہ کے گلاؤٹھی روڈ ساکن فوج میں تعینات سپاہی دیپک کمار کی منگنی کی تقریب اتوار کو اپنے گھر کے صحن میں چل رہی تھی۔ اس دوران اسکے چھوٹے بھائی نے لائسنسی ڈبل بیرل بندوق سے فائرنگ کردی۔ پاس میں کھڑے دولہے کے دوست شر د (عمر 20سال) کی کنپٹی اور علی گڑھ کے قصبہ کھیر ساکن دوسرے دوست رشی پال سنگھ کے کاندھے میں جا لگی ۔دونوں لہولہان ہوکر زمین پر گر گئے ،جنھیں فوری طور پر اسپتال لے جا یا گیا جہا ں ڈاکٹروں نے شر د کو مردہ قرار دیدیا ،جبکہ رشی پال زیر علاج ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رشی پال بھی دیپک کے ساتھ فوج میں تعینات ہے۔ ادھر واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی ایم سیانہ مدھومیتا سنگھ، سی او وندنا شرما اور دیگر پولیس افسران موقع پر پہنچے۔ واردات کے بعد فرار ہوئے ملزم کی تلاش کی جارہی ہے ۔ایس پی سٹی سریندر نا تھ تیواری نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر ملزم وشال چودھری کے خلاف رپورٹ درج کرکے سخت کارروائی کی جائے گی ،بندوق کس کے نام پر ہے اس کی بھی جانچ کی جارہی ہے۔وا ضح ہوکہ مہلوک شرد پچھلے سال بی اے پاس کرنے کے بعد پولیس میں بھرتی کی تیاری کر رہا تھا۔ اس کیلئے وہ ہاپوڑ میں کوچنگ بھی کر رہاتھا ،اس کی موت سے اہل خانہ کا رورو کر براحال ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ پو لیس کی لاکھ کوششوں کے باوجود ہرش (خوشی )فا ئرنگ پر کوئی سخت قدم نہیں اٹھایا جارہا ہے ،آئے دن اس طرح کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں ،جبکہ آنے والے دنوں میں شادیوں کا سیز ن شروع ہورہا ہے ،لہٰذا محکمہ پو لیس کو خوشی فائر نگ کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جانے چاہئیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist