• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہیٹ اسپیچ کیس کوآگے بڑھائیں میٹروپولیٹن مجسٹریٹ

سید مجاھد حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2023
0 0
A A
رام نومی پر تصادم سپریم کورٹ کی ناراضگی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  سپریم کورٹ نے جمعرات کو دہلی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ سے کہا کہ وہ دسمبر2021 میں ہندو یووا واہنی کے ایک پروگرام میں مبینہ طور پر نفرت انگیز تقاریر کی تحقیقات کے بعد 4 اپریل کو دہلی پولس کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ کے سلسلے میں ضابطہ فوجداری کے طریقہ کار کے مطابق آگے بڑھائے۔اس سے قبل دہلی پولس نے عدالت کو بتایا تھا کہ نفرت انگیز تقاریر کیس کی تحقیقات ایک ’اعلی مرحلے‘ پرہیں۔یہ حکم ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراج کے پولس کے لئے عدالت کو چارج شیٹ داخل کرنے کی اطلاع دینے کے بعد آیا ۔بتا دیں کہ دسمبر 2021کے ہندو یووا واہینی ہیٹ اسپیچ معاملے میں پولس نے ساکیت کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے ۔ سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل نے عدالت کو بتایا تھا کہ پولس نے ہیٹ اسپیچ معاملے میں چارج شیٹ داخل کر دی ہے ۔لائو لا اور دی ہندو کی خبر کے مطابق اس دوران درخواست گزار تشار گاندھی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل شادان فراسات نے استدعا کی کہ پولس چارج شیٹ کی کاپی عدالت عظمیٰ میں ریکارڈ پر رکھے۔انہوںنے عدالت کو بتایا کہ یہ واقعہ دسمبر 2021 کا ہے۔ جب سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد مئی میں ہی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے چارج شیٹ داخل کرنے میں نو ماہ کا وقت لیا۔ مسٹر نٹراج نے کہا کہ اگر مجسٹریٹ نے چارج شیٹ کا نوٹس لیا ہے توانکو بھی ایک کاپی فراہم کرنی چاہئے۔اس دوران بنچ نے کہا کہ مجسٹریٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کے لیے چھوڑ دیا جانا چاہیے۔ عدالت نے دہلی کے اس وقت کے پولس کمشنر راکیش استھانہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کو بھی نمٹادیا۔مسٹر فراست نے توہین عدالت کی درخواست میں دلیل دی تھی کہ تحسین پونا والا کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت کی کھلی خلاف ورزی ہوئی ہے جس میں عدالت نے کہا تھا کہ پولس کو ایسے واقعات کو ہونے سے روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کرنے چاہئیں۔پچھلے سال اپریل میں، دہلی پولس نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ دہلی دھرم سنسد کے پروگرام میں نفرت انگیز تقریر کی کوئی مثال نہیں ہے اور نہ ہی ’’نسلی صفائی کے لیے مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلی کال‘‘ ہے۔گزشتہ سال اکتوبر میں جسٹس کے ایم جوزف نے تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ 21ویں صدی میں یہ ’’افسوسناک ہے کہ ہم نے مذہب کو کتنا معمولی سمجھ لیا ہے‘‘ اور یہ کہ ’’ملک میں نفرت کا ماحول ہے‘‘، جبکہ پولس اور حکام کو ہدایت کی کہ وہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں اور فرقہ وارانہ تشددکے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کریںنیز فوری طور پر شکایت درج ہونے کا انتظار کیے بغیرمقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist