• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہاتھرس حادثے کی ہوگی عدالتی جانچ، خاطیوں کو ملے گی سزا:یوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 4, 2024
0 0
A A
ہاتھرس حادثے کی ہوگی عدالتی جانچ، خاطیوں کو ملے گی سزا:یوگی
Share on FacebookShare on Twitter

ہاتھرس(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے ہاتھرس میں منگل کو ہوئے حادثے کی عدالتی جانچ کا حکم دیا ہے ۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو یہاں میڈیا نمائندوں سے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے سبکدوش جج کی قیادت میں عدالتی جانچ کا حکم دیا گیا ہے ۔ہاتھرس حادثے میں جو بھی لوگ ذمہ دار ہیں انہیں ان کے کئے کی سزا دلائی جائے گی۔ کوئی بھی خاطی نہیں بچ سکے گا۔انہوں نے کہا کہ اس پورے انعقاد میں اندر کا انتظام آرگنائزرس سے جڑے سیواداروں کی تھی۔ جبکہ انتظامیہ کے ذریعہ باہر پولیس کا نظم کیا گیا تھا۔ لیکن حادثہ ہونے کے فوران بعد سیوادار وہاں سے فرار ہوگئے ۔ یہاں تک کہ انہوں نے حادثے کے بعد لوگوں کو اسپتال پہنچانے کے لئے بھی کوئی انتظام نہیں کیا۔یوگی نے کہا کہ’ اس پورے واقعہ کے لئے ہم نے اے ڈی جی آگرہ کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے ۔ جس نے اپنی ابتدائی رپورٹ دی ہے ۔ انہیں اس واقعہ کے تہہ میں جانے کے لئے کہا گیا ہے ۔بہت سارے ایسے پہلو ہیں جن پر جانچ ہونا بہت ضروری ہے ۔بھولے بابا کے خلاف ایف آئی آر نہ ہونے کے سوال پر یوگی نے کہا سردست ایف آئی آر ان پر ہوتی ہے جنہوں نے درخواست دے کر پروگرام کی اجازت مانگی تھی۔ اس کے بعد اس کا دائرہ بڑھتا ہے ۔یقینی طور سے جو لوگ بھی اس واقعہ کے ذمہ دار ہونگے وہ سبھی اس کے دائرے میں آئیں گے ۔انہوں نے کہ اکہ سکندراراؤ تحصیل کے ایک گاؤں میں تکلیف دہ اور دردناک واقعہ پیش آیا تھا۔ اس پورے حادثے کے تہہ تک جانے کے لئے حکومتی سطح پر ہم لوگوں نے منگل کو ہی قدم اٹھائے تھے ۔ اس حادثے میں 121 عقیدت مندوں کی موت ہوئی جو اترپردیش کے ساتھ ساتھ ہریانہ، راجستھان اور مدھیہ پردیش سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ اترپردیش میں ہاتھرس، بدایوں، کاس گنج، علی گڑھ، ایٹہ، للت پور، آگرہ، فیروزآباد، گوتم بد ھ نگر، متھرا، اوریا، بلندشہر، پیلی بھیت، سنبھل اور لکھیم پور کھیری سمیت 16اضلاع کے بھی کچھ عقیدت مند ہیں جو اس حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔مہلوکین میں سے کچھ عقیدت مند ایسے بھی ہیں جو دوسری ریاست کے ہیں۔ جن میں گوالیار(مدھیہ پردیش) سے ایک، ہریانہ سے چار اور رجاستھان سے ایک شامل ہیں۔ جو زخمی ہیں ان میں 31ایسے ہیں جن کا ہاتھرس، علی گڑھ، ایٹہ اور آگرہ کے اسپتال میں علاج چل رہا ہے اور سبھی کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist