• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حضرت میاں راج شاہ قادری سوندھوی کا 141واں عرس اختتام پذیر

پیر طریقت حضرت ڈاکٹر تسخیر احمد قادری راجشاھی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ راجشاھیہ سوندھ نے کی سرپرستی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 3, 2026
0 0
A A
حضرت میاں راج شاہ قادری سوندھوی کا 141واں عرس اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات،سماج نیوز سروس:حضرت میاں راج شاہ قادری سوندھوی کا 141واں عرس آج اختتام پذیرہوا۔طریقت حضرت ڈاکٹر تسخیر احمد قادری راجشاھی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ راجشاھیہ سوندھ نےسرپرستی فرمائ و صدارت الحاج قاری احمد راجشاھی سجادہ نشیں آستانہ نوریہ اوبھا کا جو دھ پور نے فرمائی۔بعد نماز عصر چادر و گل پوشی کی گئ بعد مغرب لنگر عام کھلایا گیا بعد نماز عشاء محفل عرس کا آغاز حافظ یعقوب قادری نے تلاوت کلام اللہ سے کیا۔قاری عبدالمتین قادری، ماسٹر توصیف ، قاری شفیق الرحمن ،سائیں حسن قادری تا ڑو، قاری ارشد چاہلکا، ماسٹر سہراب، حافظ رفاقت راجشاھی ، سید حسین راج شاھی سہارنپور ،انعام اللہ میرٹھی ،قاری دانش، جناب امداد راجشاھی ، نے نعت ومنقبت پیش کیں۔ مولانا نفیس اشفاقی ،قاری رحمت اللہ الور، مولانا رمضان اشفاقی،مولانا سلیم چاہلکا،مولانا صدام اشفاقی، مولانا سلیم رضوی بشمبرہ، مولانا عبدالغفور نقشبندی ،حافظ دلشادقادری ماتور، قاری فخرالدین ماتورنے بہترین اصلاحی گفتگو فرمائ ۔مولانا عارف اشفاقی نے دوران گفتگو فرمایا کہ قطب عالم میاں راج شاہ قادری سوندھوی تیرھویں صدی کی جلیل القدر شخصیت گزری ہیں آپ کی ولادت 1216ھ وصال 1306ھ میں ہوا آپ کے خلفاء میں اعلی حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی و بانئ دارالعلوم دیوبند حاجی عابد حسین قادری جیسی عبقری شخصیات شامل ہیں اس زمانے کے بہت سے نواب آپ کے مرید تھے بہادر شاہ ظفر بھی آپ کے عقیدت مند تھے ۔ آپ کے صاحبزادے مولانا عبداللہ شاہ قادری اپنے وقت کے مجدد ہو ہیں سرزمین میوات میں دینی وعصری تعلیم کی بنیاد راج شاھی علماء نے ڈالی ۔ قاری سعد راجشاھی میرٹھ نے نیت کے موضوع پر اچھاخطاب کیا ، عرس میں یوپی، راجسھان ، ھریانہ سے کافی عقیدت مندوں نے شرکت کی دوسرے دن صبح بعد نماز فجر قرآن خونی کی گئ بعدہ قل شریف کی محفل ہوئ اس میں سب کے لیے دعاء کی گئ اور ملک میں امن وشانتی کے لیے خاص دعا کی گئ سارے انتظامات ولی عہد ثاقب میاں کے زیر نگرانی ہو شرکاء میں چودھری ذاکر حسین راجشاھی ایڈمنسٹریٹر ھریانہ وقف بورڈ ، چودھری فضل حسین راجشاھی، قاری حکیم الدین اشفاقی ، مولانا ایوب شکارپور، مولانا ذوالفقارقادری رہاڑی ، مولانا نسیم قادری ہتھین ، مولانا تعلیم رضوی، مولانا اختر قادری ، مولانا نفیس قادری دوسرس جناب محمد احمد نوشاہی سنبھل، وغیرہ کے اسماء قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist