• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

مودی حکومت میں ملک پر100 لاکھ کروڑ کا قرض بڑھا: کانگریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2023
0 0
A A
مودی حکومت میں ملک پر100 لاکھ کروڑ کا قرض بڑھا: کانگریس
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 10 جون : وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ وہ ملک کے 15ویں وزیر اعظم ہیں، لیکن جو کام ان سے پہلے 14 وزیر اعظم نہیں کر سکے ، انہوں نے محض اپنے 9 سال کی مدت کار میں کردکھایا اورملک کا قرض 55 لاکھ کروڑ روپے سے بڑھاکر 155 لاکھ کروڑ روپے پہنچادیا ہے ۔آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس ترجمان سپریہ شرینت نے کہا کہ مودی حکومت نے ملک پر 100 لاکھ کروڑ روپے کا قرض بڑھا کر ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے ، اس لیے انہیں ملک کی معیشت پر وائٹ پیپر جاری کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹرمودی نے جب ملک کی باگ ڈور سنبھالی تو ملک کا قرض صرف 55 لاکھ کروڑ روپے تھا، لیکن اب یہ تین گنا بڑھ گیا ہے ۔انہوں نے کہا، "نریندر مودی اس ملک کے 15ویں وزیر اعظم ہیں اور یقین مانئے انہوں نے وہ کردکھایا جو ان سے پہلے کے 14 وزیر اعظم نہیں کر سکے ۔ آزادی کے 67 برسوں میں جہاں 14 وزرائے اعظم نے مل کر 55 لاکھ کروڑ روپے کا قرض لیا۔ مودی جی نے اپنے نو سالہ دور میں اسے تین گنا بڑھا کر 155 لاکھ کروڑ روپے کر دیا۔ یعنی نو سالوں میں ملک کا قرض 100 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ بڑھ گیا ہے ۔ترجمان نے کہا، ”آج حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ ملک قرض میں ڈوب گیا ہے اور ملک پر 100 لاکھ کروڑ روپے کا قرض بڑھ گیا ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آج ہر ہندوستانی پر- یعنی ایک نوزائیدہ بچے کے سر پربھی تقریباً 1.2 لاکھ کا قرض ہے ۔انہوں نے کہا، "نریندر مودی جی نے اپنے دور اقتدار کے ہر سیکنڈ میں 4 لاکھ روپے کا قرض، ہر منٹ 2.4 کروڑ کا قرض، ہر گھنٹے میں 144 کروڑ کا قرض، 3456 کروڑ روپے ہر دن کا قرض، ہرماہ 1.03 لاکھ کروڑاور ہر سال 12.47 لاکھ کروڑقرض اس ملک پر لاد دیا ہے ۔ عالم یہ ہے کہ ہے کہ ہمارے یہاں آج دنیا میں سب سے مہنگی رسوئی گیس، تیسرا سب سے مہنگا پٹرول اور آٹھواں سب سے مہنگا ڈیزل ملک میں فروخت ہورہا ہے ۔ترجمان نے کہا کہ مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے بڑی بڑی باتیں کرتے تھے لیکن اب نو سال تک وزیر اعظم کے عہدے پر رہنے کے بعد اپنی معاشی بدانتظامی سے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور ملک پر مہنگائی، بے روزگاری اور قرضوں کا بوجھ ڈال دیا ہے ۔
انہوں نے کہا، "ملک کو بھاری قرضوں میں غرق کردینے کے بعد مودی جی، آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ محض زبانی جمع خرچ اور کیمرا جیوی بنے رہنے سے کام نہیں چلنے والا- ہم اس پلیٹ فارم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت بلا تاخیر آج ہندوستان کی بدحالی پر وائٹ پیپر جاری کرے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist