• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ملک کے بدلتے ہوئے منظر نامہ سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہئے: وصی احمد قاسمی

سمستی پور ودربھنگہ میں امارت شرعیہ کا دعوتی واصلاحی دورہ جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 15, 2026
0 0
A A
ملک کے بدلتے ہوئے منظر نامہ سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہئے: وصی احمد قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

سمستی پور؍ در بھنگہ، (پریس ریلیز ) امیر شریعت بہار اڈیشہ ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال کی ہدایت اور ناظم امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ ،جھارکھنڈ ومغربی بنگال مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی صاحب کی ایماپرسمتی پور ودربھنگہ میںامارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ کی طرف سے جاری دعوتی و اصلاحی دورہ سےخطاب کرتے ہوئے پر صلحا بزرگ ،چروٹنہ ، نبٹولیہ اور گوڑا میں قائد وفد مولانا و مفتی وصی احمد قاسمی نائب قاضی شریعت امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نےکہا کہمسلمانوں کو ملک کے بدلتے ہوئے منظر نامہ سے دل برداشتہ نہیں ہونا چاہئے؛ کیونکہ یہ ملت ماضی میں بھی اس طرح کے حالات سے دو چار ہوچکی ہے ، ایسے حالات میں ان ہوں نے مضبوط عزم و ارادہ سے اور ااپنی اجتماعی قوت سے طوفان کا رخ کو موڑ دیا ، ضرورت اسی بات کی ہے کہ ہم اپنی ملی وحدت کے ساتھ میدان عمل میں آئیں ، مزید انہوں نے کہا کہ باشعور ملت پر امتحان و آزمائش آتے رہتے ہیں ، اس لئے انہیں حالات سے مایوس نہیں ہونا چاہئے ، اس موقع پر وفد میں شریک مولانا رضوان احمد ندوی معاون ناظم امارت شرعیہ نے کہا کہ تعلیم و تہذیب کے ذریعہ ہی قومیں ترقی کرتی ہیں ، اس سے فکر و نظر کے اندر وسعت و تابندگی آتی ہے ، اور زندگی کی راہیں آسان ہوتی ہیں ، اس لئے امارت شرعیہ دینی و عصری تعلیم کے میدان میں کار ہائے نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے ، تاکہ نئی نسل ذہنی و فکری ارتداد سے محفوظ رہے ، دار العلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ پھواری شریف کے استاذ حدیث مولانا و مفتی آفتا ب عالم قاسمی نے معاشرتی و سماجی برائیوں کو مٹانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہماری نئی نسل بے راہ روی کی شکار ہوتی جا رہی ہے ، موبائل اور ٹی وی نے ان کے ذہن و دماغ کو غیر شعوری طور پر بے راہ روی کی طرف متاثر کر رہی ہے ، اگر ہم نے اس فتنہ کا سد باب نہ کیا تو تباہی و بربادی مقدر بن جائیگی ۔ دار القضاء امارت شرعیہ مدرسہ رحمانیہ سوپول کے قاضی شریعت مولانا و مفتی محمد ابوشاہد قاسمی نے اسلام کے نظام قضاء کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دارلقضاء کے ذریعہ معاشرتی مسائل کو کتاب و سنت کے ذریعہ حل کیا جاتا ہے تاکہ معاشرہ کے اندر عدل و انصاف قائم ہوسکے ، اس لئے آپ اپنے معاملات کو دار القضاء کے ذریعہ حل کرائیں ، امارت شرعیہ کے شعبہ تبلیغ کے رفیق کار جناب مولانا محمد شعیب عالم قاسمی نے کہا کہ امارت شرعیہ کی فکر ، فکر اسلامی ہے ، وہ سب ہم سبھوں کے دل میں رچ بس جانا چاہئے ۔ حافظ عبد الحق صاحب مبلغ امارت شرعیہ نے امارت شرعیہ کا اجمالی تعارف پیش کیا ، وفد امارت شرعیہ کا ہرجگہ لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا جن میں جناب مولانا غلام مصطفےصاحب (نبٹولیہ ) ، جناب حافظ تفضل حسین صاحب چروٹنہ ، جناب خورشید عالم صاحب صلحابزرگ ،مولانا اقبال صاحب ،مولانا شاکر صاحب ،حافظ خورشید صاحب وغیرہ خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    ہفتے میں دو دن ’ ورک فروم ہوم ‘ نافذ،وزرئ ا ممبر اسمبلی میٹرو اوربس سے چلیں گے

    مئی 15, 2026
    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    ڈوبتے خود ہیں، الزام سمندر کو دیتے ہیں

    مئی 15, 2026
    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    کانگریس کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری عہدیداروں کی ہے:دیویندر

    مئی 15, 2026
    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    دہلی میں بیٹیاں محفوظ نہیں، مودی جی کا بیٹی بچاؤ-ناری وندن کہاں ہے؟:سنجے سنگھ

    مئی 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist