• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یوکرین میں ھیلی کاپٹر حادثہ ،وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 19, 2023
0 0
A A
یوکرین میں ھیلی کاپٹر حادثہ ،وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

کیف، بوراواری میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں وزیر داخلہ ڈینس مونسٹیرسکی سمیت 18 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ پولس نے بتایا کہ بدھ کے روز کیف کے علاقے میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 افراد میں یوکرین کے وزیر داخلہ بھی شامل ہیں۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے 3 وزراء اس حادثہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔ بوراواری میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں مبینہ طور پر وزیر داخلہ ڈینس مونسٹیرسکی سمیت 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یوکرین کے وزراء ریاستی ایمرجنسی سروس کے ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات کے ابتدائی ورژن کے مطابق بوراواری میں ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ پائلٹ کی غلطی پر شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد سے آن لائن گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں جائے وقوعہ پر چیخ و پکار سنی جا سکتی ہے، جسے آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دو بچوں کے 42 سالہ والد مونسٹیرسکی کو 2021 میں وزیر داخلہ مقرر کیا گیا تھا۔ بہرحال، ہیلی کاپٹر حادثہ میں 10 بچوں سمیت 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت بچے اور ملازمین کنڈرگارڈن میں تھے۔ پولیس اور طبی عملے جائے وقوعہ پر کام کر رہے تھے۔ بوراواری نامی قصبے میں ہونے والے حادثے کا منظر کیف سے تقریباً 20 کلومیٹر (12 میل) شمال مشرق میں واقع ہے۔ روسی اور یوکرائنی افواج ماسکو کے حملے کے ابتدائی مراحل میں بوراواری کے کنٹرول کے لیے لڑیں، جب تک اپریل کے اوائل میں روس کی فوجیں واپس نہیں چلی گئیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist