• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہائی کورٹ عوامی نمائندوں کے خلاف مقدمات کی نگرانی کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دیں: سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 9, 2023
0 0
A A
ہائی کورٹ عوامی نمائندوں کے خلاف مقدمات کی نگرانی کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دیں: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :9نومبر /سماج نیوز سروس ۔ہائی کورٹس کو ہدایت دی کہ وہ عوامی نمائندوں کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی بنچ تشکیل دیں۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ فوجداری مقدمات میں عوامی نمائندوں کے خلاف مقدمات پر خصوصی نچلی عدالتوں سے اسٹیٹس رپورٹس طلب کرسکتی ہیں۔ criminal cases against MP/MLAsنئی دہلی: ایک اہم فیصلے میں، سپریم کورٹ نے جمعرات کو تمام ہائی کورٹس کو ہدایت دی کہ وہ عوامی نمائندوں کے خلاف زیر التوا فوجداری مقدمات کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی بنچ تشکیل دیں اور سوموٹو مقدمات درج کریں، تاکہ ان کے جلد نمٹانے کو یقینی بنایا جا سکے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی زیرقیادت بنچ نے عوامی نمائندوں کے خلاف زیر التواء فوجداری مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کے لیے اشونی اپادھیائے کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی درخواست پر ہائی کورٹس اور نچلی عدالتوں کو کئی ہدایات جاری کیےعدالت عظمیٰ نے کہا کہ عوامی نمائندوں کے خلاف زیر التوا مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کے لیے نچلی عدالتوں کو یکساں رہنما خطوط دینا اس کے لیے مشکل ہوگا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ قانون سازوں کے خلاف فوجداری مقدمات کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی بنچ تشکیل دے گی، جس کی سربراہی یا تو چیف جسٹس کریں گے یا پھر ان (چیف جسٹس) کی طرف سے نامزد کردہ بنچ کریں گے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹس فوجداری مقدمات میں عوامی نمائندوں کے خلاف مقدمات پر خصوصی نچلی عدالتوں سے اسٹیٹس رپورٹس طلب کرسکتی ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے، ‘مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالتیں اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اراکین کے خلاف مقدمات کی سماعت کو غیر معمولی اور مجبوری وجوہات کے علاوہ ملتوی نہیں کریں گی۔’ فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عوامی نمائندوں سے متعلق مقدمات کی سماعت کرنے والی نامزد خصوصی عدالتوں کے لیے مناسب انفراسٹرکچر اور تکنیکی سہولیات کو یقینی بنائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist