• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہماچل کے نااہل قرار دئے گئے کانگریس اراکین اسمبلی نے ہائی کورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا: سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 13, 2024
0 0
A A
ہماچل کے نااہل قرار دئے گئے کانگریس اراکین اسمبلی نے ہائی کورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو ہماچل پردیش اسمبلی میں پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کرنے اور راجیہ سبھا کے امیدوار کے خلاف ووٹ دینے کے الزام میں نااہل قرار دینے کے اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کرنے والے کانگریس کے چھ ارکان اسمبلی سے پوچھا کہ آپ کے کون سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور ہائی کورٹ سے رجوع نہیں کیا گیا۔جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے عرضی گزار (نااہل) اراکین اسمبلی کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ستیہ پال جین سے یہ سوال کیا۔بنچ کے سامنے دلیل دیتے ہوئے ایڈوکیٹ جین نے کہا کہ یہ ان غیر معمولی معاملات میں سے ایک ہے جہاں ایم ایل اے کو 18 گھنٹے کے اندر نااہل قرار دیا گیا ۔اس پر بنچ نے ان سے پوچھا کہ یہاں کس بنیادی حق کی خلاف ورزی ہوئی ہے ؟ مسٹر جین نے کہا کہ عرضی گزاروں کا انتخاب عوام نے کیا ہے ۔بنچ نے کہا لیکن یہ بنیادی حق نہیں ہے ،” ۔ جب مسٹر جین نے کہا کہ عرضی گزاروں کی طرف سے مزید دلائل سینئر وکیل ہریش سالوے رکھیں گے اور وہ کارروائی میں شرکت نہیں کر سکے ۔بنچ نے اس معاملے کو پیر کے لیے درج کرنے کا حکم دیا۔ہماچل پردیش اسمبلی کے اسپیکر کلدیپ سنگھ پٹھانیا نے 29 فروری 2024 کو راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس امیدوار اے ایم سنگھوی کو ووٹ نہ دینے اور پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کرنے پر چھ ایم ایل اے کو نااہل قرار دے دیا تھا۔ چھ ایم ایل اے میں راجندر سنگھ رانا، سدھیر شرما، چیتنیا شرما، روی ٹھاکر، اندر دت لکھن پال اور دیویندر بھٹو شامل ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان ایم ایل اے نے راجیہ سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار ہرش مہاجن کے حق میں کراس ووٹنگ کی تھی۔مسٹر مہاجن اور مسٹر سنگھوی کو 68 رکنی اسمبلی میں 34-34 ووٹ ملے ۔ اس کے بعد مسر مہاجن کو ڈرا میں فاتح قرار دیا گیا۔درخواست گزاروں نے اسمبلی اسپیکر کے نوٹس کا جواب دینے کے لیے مناسب وقت نہ دینے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist