• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جاپان کی دفاعی پالیسی میں تاریخی تبدیلی

مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
جاپان کی دفاعی پالیسی میں تاریخی تبدیلی
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو،  (یو این آئی) جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنائی گئی امن پسند پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کردی، اس فیصلے کے بعد جاپان اب جنگی طیارے، میزائل اور جنگی بحری جہاز دیگر ممالک کو فروخت کر سکے گا۔عرب میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی کابینہ نے اعلان کیا ہے کہ اب دفاعی ساز و سامان کی منتقلی اصولی طور پر ممکن ہو گی تاہم یہ شرط رکھی گئی ہے کہ خریدار ممالک ان ہتھیاروں کا استعمال اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے مطابق کریں گے۔جاپانی میڈیا کے مطابق اس پالیسی کے بعد کم از کم 17 ممالک جاپانی ہتھیار خریدنے کے اہل ہوں گے اور مستقبل میں یہ فہرست مزید بڑھ سکتی ہے۔ پرانے قوانین کے تحت صرف غیر مہلک فوجی سامان جیسے نگرانی اور بارودی سرنگوں کی صفائی کا سامان برآمد کیا جا سکتا تھا تاہم اب ان پابندیوں میں بڑی نرمی کر دی گئی ہے۔نئی پالیسی کے باوجود جاپان نے واضح کیا ہے کہ جاری جنگوں میں شامل ممالک کو ہتھیاروں کی فروخت عام طور پر نہیں کی جائے گی تاہم قومی سلامتی کے تقاضوں کے تحت خصوصی حالات میں استثنیٰ دیا جا سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، فلپائن اور انڈونیشیا جیسے ممالک جاپانی ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، جاپان اور آسٹریلیا پہلے ہی ایک بڑے دفاعی معاہدے کے تحت اربوں ڈالرز کے جنگی جہازوں کی تیاری پر اتفاق کر چکے ہیں۔دوسری جانب جاپانی وزیرِاعظم تاکائچی کی جانب سے ٹوکیو کے ایک متنازع جنگی یادگار مقام پر مذہبی نوعیت کا نذرانہ بھیجے جانے کی رپورٹس بھی سامنے آئی ہیں جس پر چین اور جنوبی کوریا جیسے ممالک میں حساسیت پائی جاتی ہے۔واضح رہے کہ جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنے آئین میں جنگ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا تاہم حالیہ برسوں میں بڑھتے ہوئے علاقائی خطرات کے باعث جاپان اپنی دفاعی حکمتِ عملی میں مسلسل تبدیلیاں کر رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist