• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 29, 2024
0 0
A A
حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی
Share on FacebookShare on Twitter

صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان میں واقع مجدل شمس کو حزب اللہ لبنان نے نشانہ بنایا ہے اور اس حملے میں اب تک بارہ افراد ہلاک اور چالیس سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں اور اسی کو بہانہ بنا کر نسل کش صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان پر اپنے تازہ ترین حملوں میں پانچ سرحدی دیہاتوں کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس سلسلے میں اسرائیلی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے کہا ہے کہ چند عینی شاہدوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ آئرن ڈوم سے فائر ہونے والا میزائل فوٹبال گراؤنڈ میں آکر گرا ہے۔ جبل شیخ علاقے کے لوگوں نے بھی جن کا تعلق شام کے مقبوضہ جولان کے دروزی فرقے سے ہے کہا ہے کہ آئرن ڈوم سے فائر ہونے والے میزائل میں انحراف پیدا ہونے کے باعث فٹبال گراؤنڈ میں دھماکا ہوا۔
دریں اثنا لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے بھی لبنان میں اقوام متحدہ کے کوارڈی نیٹر جنین پلاسخارت کو فون کر کے بتایا ہے کہ مجدل شمس میں ہونے والے ہوائی سانحے میں حزب اللہ لبنان کا ہاتھ نہیں ہے اور وہ پورے یقین سے تاکید کے ساتھ کہہ رہے ہيں کہ اس سانحے کا ذمہ دار لبنان اور استقامت نہيں ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے مزید کہا کہ جنوبی لبنان کے دیہاتوں پر اسرائیل کے پے درپے حملوں اور جارحیتوں حتی عام شہریوں، میڈیکل عملے اور صحافیوں کو نشانہ بنائے جانے نیز عالمی سطح پر ممنوعہ ہتھیاروں کو استعمال کئے جانے کے باوجود لبنان اور اس کی استقامت جنگ کے اصولوں کے پابند ہيں اور عام شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے۔
اس سلسلے میں امریکی صحافی ڈن کوہن نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ چھیڑنا چاہتا ہے اور بہانے کی تلاش میں ہے اور اسی بنا پر بلا کسی ثبوت کے حزب اللہ پر الزام لگا رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist