• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

بلقیس معاملے میں معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز

قصور واروں کو ملے پھانسی کی سزا : مولانا قطب الدین رضوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
گجرات سرکار کو جھٹکا ،بلقیس بانو کے گناہگار پھر جائیں گے جیل
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی،،پریس ریلیز،ہماراسماج: ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد قطب الدین رضوی نے گجرات کی بلقیس بانو گینگ ریپ اور تین سالہ بچی سمیت سات افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے 11 قصور والوں حکومت گجرات کے ذریعہ معافی دیکر چھوڑنے کے حکم کو معززسپریم کورٹ کے ذریعہ کالعدم اور بالکل رد و منسوخ کرنے کے فیصلے کا استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ معزز سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ تاریخ ساز ہے ۔ مولانا محمد قطب الدین رضوی نے کہا کہ مبینہ طور پر فرقہ پرستوں نے گودھرا ٹرین میں آگ لگا کر دنگا بھڑ کا یا تھا اور پورے گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا 2002 میں ہوئے بھیانک فساد میں پانچ ماہ کی حاملہ 21 سالہ بلقیس بانو کے ساتھ بجرنگ دل آر ایس ایس و شو ہندو پریشد اور دیگر دنگا ئیوں نے گینگ ریپ کیا تھا اس کے بعد اسے مردہ سمجھ کر بلقیس بانو کی تین سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کیا اور خاندان کے سات لوگوں پر ظلم و زیادتی کرنے کے بعد انتہائی بہیمانہ کے ساتھ قتل کر دیا تھا اس سنگین جرم میں کل دو درجن فسادی شامل تھے مگر حکومت اور گجرات پولس نے قاتلوں کو بچایاتا ہم عدالت نے 11 قاتلین کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔اور یہ سب جیل کی سلاخوں میں تھے لیکن گجرات حکومت نے مرکزی حکومت کی پشت پناہی میں سارے قانون کو بالائے طاق رکھ کر 10/ا گست 2022 کو سرکاری معافی دیکر رہا کر دیا تھا اور گجرات کے علاوہ پورے ملک میں پھیلے حشرات الارض کی طرح فرقہ پرستوں نے خوب خوشیاں منائی تھیں ۔ناظم اعلی مولانا قطب الدین رضوی نے متاثرہ بلقیس بانو کے حوصلوں کو سلام کرتے ہوئےکہا کہ بے انتہا ظلم و زیادتی ہونے اور جان کا خطرہ ہونے کے باوجود بلقیس بانو نے ہار نہیں مانی اور پوری ہمت و حوصلہ کے ساتھ گجرات حکومت کے بہیمانہ فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں چنوتی دی جس پر 8/ جنوری 2024کو معزز سپریم کورٹ کی معزز محترمہ جسٹس بی وی ناگرتنا اور جسٹس اوجول بھوئیاں کے بینچ نے فیصلہ میں قصورواروں کو معافی دیکر چھوڑنےکا گجرات حکومت کے فیصلہ کورد اور منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ ہر خاتون کو عزت کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے گجرات سرکار نے قانون کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی فیصلہ سنایا تھا، معزز سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ سی آرپی سی کا دفعہ 432( 7) اور 432 (1) (2)کے مطابق اس طرح کے سنگین جرم میں ہے گجرات سرکار کو معافی دینے کا حق نہیں ہے ۔ناظم اعلی نے کہا کہ گجرات دنگا نے پوری دنیا میں ہندوستان کو شرمسار کر دیا تھا جس کے اصل مجرمین ماسٹر مائنڈ آج مذہبی منافرت پھیلا کر جس اقتدار میں بیٹھے ہیں اسے دنیا جانتی ہے۔۔مولانارضوی نے کہاکہ بلقیس بانومعاملے کے 11/ مجرمین کوسرعام پھانسی دیدینی چاہئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist