• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

امید ہے کہ اوم برلااپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے :راہل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2024
0 0
A A
امید ہے کہ اوم برلااپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے :راہل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کو قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے امیدوار اوم برلا کو 18ویں لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ایوان کو چلانے میں تعاون کا یقین دلایا اور امید ظاہر کی کہ وہ ایوان میں اپوزیشن کی آواز کو اہمیت دیں گے ۔لوک سبھا میں مسٹر گاندھی نے کہاکہ "میں آپ کو لوک سبھا کا اسپیکر منتخب ہونے پر تمام اپوزیشن اور انڈیا اتحاد کی طرف سے مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ایوان ملک کے عوام کی آواز کی نمائندگی کرتا ہے اور آپ اس آواز کو انصاف دینے والی آخری قوت ہیں۔ مجھے امید ہے کہ اپوزیشن کی آواز ایوان میں پہنچ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ حکومت کے پاس سیاسی طاقت ہے لیکن اپوزیشن بھی ملک کے عوام کی آواز کی نمائندگی کرتی ہے اور اس بار عوام نے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ اپوزیشن کو یہ ذمہ داری سونپی ہے ۔ اس بار ایوان میں اپوزیشن کی آواز پچھلی بار سے کہیں زیادہ ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ اگر اپوزیشن کی آواز کو دبا کر ایوان کو چلانے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہ یقینی طور پر ایک غیر جمہوری سوچ ہے ۔ اس الیکشن نے ظاہر کیا ہے کہ لوگ آئین کے تحفظ کے لیے فکر مند ہیں اور اس کے لیے انہوں نے اپوزیشن سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر رکھی ہیں۔ سوال یہ نہیں ہے کہ ایوان کو کتنی موثر طریقے سے چلایا جا رہا ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ اس ایوان میں ملک کی آواز کو کتنی سننے دیا جا رہا ہے ۔ ایوان کو چلانے کے لیے اپوزیشن کی حمایت اور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ” اپوزیشن آپ کے کام کرنے میں آپ کی مدد کرنا چاہے گی۔ ہم چاہیں گے کہ ایوان باقاعدگی سے اور آسانی سے چلے لیکن یہ بھی بہت ضروری ہے کہ تعاون اعتماد پر مبنی ہو۔ اپوزیشن کے لوگوں کو بھی ایوان میں یکساں نمائندگی کی اجازت ہونی چاہیے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist