• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حوثی ملیشیا کا اسرائیل اور بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2025
0 0
A A
حوثی ملیشیا کا اسرائیل اور بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

صنعاء (ہ س)۔یمن میں حوثی ملیشیا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ انھوں نے اسرائیل میں ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے دو جنگی جہازوں پر حملہ کیا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ مشرق کی سمت سے آنے والے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔حوثی ملیشیا کے عسکری ترجمان یحیی سریع نے ایک وڈیو بیان میں بتایا کہ "ایک ڈرون طیارے کے ذریعے اسرائیل کے علاقے یافا میں دشمن کے ایک عسکری ہدف کو نشانہ بنایا گیا”۔ترجمان نے مزید بتایا کہ "بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے دو جنگی جہازوں کو کئی کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا”۔اس سے قبل پیر کے روز اسرائیلی فوج نے بتایا تھا اس نے مشرق کی سمت سے آنے والے ایک ڈرون طیارے کو اپنی اراضی میں داخل ہونے سے پہلے ہی فضا میں روک دیا۔یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے زیر کنٹرول علاقوں پر 15 مارچ سے تقریبا روزانہ کی بنیاد پر امریکی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حملوں کا مقصد حوثی ملیشیا کو مجبور کرنا ہے کہ وہ اسرائیل سے وابستہ ہونے کا الزام لگا کر بحری جہازوں کو نشانہ بنانا روک دے۔حوثیوں کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے واسطے امریکی جنگی جہازوں اور اسرائیل کو حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔سات اکتوبر 2023 کو غزہ میں جنگ چھڑنے کے بعد حوثیوں نے بحیرہ احمر اور خلیجِ عدن میں بحری جہازوں اور اسی طرح اسرائیلی اراضی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بعد حملوں کو روک دیا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist