• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہائیوے پر دردناک حادثہ میں میاں بیوی کی موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 10, 2023
0 0
A A
ہائیوے پر دردناک حادثہ میں میاں بیوی کی موت
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، اسٹیٹ ہائی وے پر دردناک سڑک حادثے میں میاں بیوی کی موت ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا، حادثے کے بعد اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔موصولہ تفصیل کے مطابق ضلع مظفرنگر کے قصبہ بڈھانہ کے باشندہ منوج سنگھل (50) ولد گھنشیام داس ہفتہ کی دیر رات اپنی بیوی انجو سنگھل (45) کے ساتھ اپنی ایکس یو وی سے دہرادون میں اپنے بھائی کے سسرال جا رہا تھا۔ جب وہ سہارنپور-مظفر نگر اسٹیٹ ہائی وے پر واقع گاؤ ں ساکھن خورد کے قریب پہنچا تو اس دوران ٹائر پھٹنے سے ان کی گاڑی بے قابو اور سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر توڑ کر دوسری سمت سے آرہے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی کے پرکھچے اڑ گئے۔ اس حادثے میں منوج سنگھل اور ان کی بیوی انجو سنگھل کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی کوتوالی پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر سرکاری اسپتال پہنچایا اور ان کا پنچنامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال بھیج دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی منوج سنگھل پیشے سے ٹرانسپورٹر تھے اور وہ بڈھانہ نگر پنچایت کے سابق ممبر بھی رہ چکے ہیں۔دوسری جانب حادثے کی اطلاع ملتے ہی متوفی کے لواحقین سرکاری اسپتال پہنچ گئے۔ ہسپتال میں متوفی کے لواحقین کا رو رو کر برا حال تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے، تحریر ملنے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
منوج سنگھل کی موت کی خبر سے جہاں ان کے سسرال دیوبند میں غم کا ماحول ہے وہیں ان کے آبائی قصبہ بڈھانہ میں بھی غم کی لہر دوڑ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہر کے سرکاری اسپتال میں لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ دیوبند کے معززین نے بھی سرکاری اسپتال پہنچ کر اہل خانہ سے اظہار غم کیا۔ اتوار کو بڈھانہ میں دنوں میاں بیوں کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist